-
انڈونیشیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷انڈونیشیا کے جزیرے مالوکو میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی ہے۔
-
انڈونیشیا: ہنگامہ آرائی کے باعث 85 افراد ہلاک و زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۷انڈونیشیا میں طلبا کی ہنگامہ آرائی کے باعث 85 افراد ہلاک و زخمی ہو گئےہیں۔
-
انڈونیشیا: غیر ازدواجی تعلقات اور ہم جنس پرستی پر سزائیں
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲انڈونیشیا میں غیر ازدواجی تعلقات اور ہم جنس پرستی پر سزائیں سنائی جائیں گی۔
-
انڈونیشیا: جنگل میں لگنے والی آگ فضائی آلودگی کا باعث
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶انڈونیشیا کے جنگلات میں آگ لگنے سے قریبی ملکوں کو فضائی آلودگی کا سامنا ہے۔
-
ہرقسم کی ادویات کی فراہمی ہوگی: ایرانی وزیر صحت
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۳ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ آئندہ 3 سالوں تک تمام ضروری ادویات کی فراہمی ہوگی۔
-
انڈونیشیا کی صورتحال بدستور کشیدہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۲انڈونیشیا میں ملکی فورسز کی جانب سے نسلی جملے کہنے پر صورتحال بدستور کشیدہ ہے۔
-
ایران جارح نہیں تاہم جارحیت کا دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایران
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے انڈونیشیا کی خارجہ، سلامتی اور دفاعی پالیسی کمیشن کے سربراہ عبدالخریس المشهری سے ہونے والی ملاقات میں کہا کہ ایران نے ابھی تک کوئی بھی جنگ شروع نہیں کی اور نہ کبھی اس طرح کا پروگرام ہے تاہم ایران اپنے دفاع میں آخری حد تک جا سکتا ہے اور اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا۔
-
انڈونیشیا: ماچس بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی 30 ہلاک
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۵انڈونیشیا میں ماچس بنانے والی غیر قانونی فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث بچوں سمیت 30 خواتین ہلاک ہوگئیں۔
-
انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 17 افراد ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۸انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت17 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔
-
انڈونیشیا میں الیکشن نتائج کے بعد ہنگامے 6 ہلاک
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰انڈونیشیا میں الیکشن نتائج تسلیم کرنے سے اپوزیشن نے انکار کردیا جس کے بعد پر تشدد احتجاجی مظاہروں کے دوران 6 افراد ہلاک ہو گئے۔