-
امریکی سینٹ میں ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ اراکین کی مخالفت کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کا طبی نظام سے متعلق بل شکست سے دوچار ہو گیا۔
-
روس کے خلاف پابندیوں کی اصلی وجہ، جزیرۂ کریمیا کا بحران ہے : اوباما
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶امریکی صدر اوباما نے وائٹ ہاؤس چھوڑنے سے قبل اپنی آخری پریس کانفرنس میں یہ دعوی کیا ہے کہ ماسکو کے خلاف واشنگٹن کی پابندیوں کی اصلی وجہ، یوکرین میں روس کے اقدامات ہیں-
-
اوباما حکومت نے داعش کو جنم دیا ہے: عراق کے نائب صدر
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۹عراق کے نائب صدر نوری مالکی نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے جواب میں کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ اوباما حکومت کا ساختہ پرداختہ ہے-
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں ٹرمپ کو اوباما کا انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰باراک اوبامانے نومنتخب امریکی صدر کو واشنگٹن کے ذریعے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی بابت خبر دار کیا ہے
-
مذہبی تفریق اور نسلی منافرت خطرناک ہیں: باراک اوباما
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰امریکی صدر باراک اوباما نے ملک میں مذہبی تفریق اور نسلی منافرت کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ، 50 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۵امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں پـچاس افراد ہلاک اور ستر سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کے الزامات پر اوباما کا ردعمل
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۸امریکی صدر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور بعض ریپبلکن اراکین کی جانب سے امریکی حکومت کے خلاف الزام تراشی، یہودی کالونیوں کی تعمیر کے مسئلے سے رائے عامہ کو منحرف کرنے کے لئے ہے-
-
صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کے بارے میں اوباما کا ایک اور بیان
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کے تعلق سے امریکی ایجنسیوں کی خفیہ رپورٹوں کے سامنے آنے کے بعد بارک اوباما نے کہا ہے کہ روسی حکام نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کی ہے۔
-
ٹرمپ کی جانب سے روسی صدر کے فیصلے کی تعریف
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۰نومنتخب امریکی صدر نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں، روسی صدر کی جانب سے جوابی اقدام کے طور پر امریکی سفارت کاروں کو بے دخل نہ کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ روسی صدر ولادی میر پوتن بہت سمجھدار انسان ہیں۔
-
ٹرمپ کی جانب سے اوباما پر اقتدار کی منتقلی میں روڑے اٹکانے کا الزام
Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۱امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام لگایا ہے کہ امریکہ کے موجودہ صدر، سخت بیان اور تقریریں کر کے اقتدار کی منتقلی کے عمل میں رخنہ اندازی کر رہے ہیں۔