-
سوئٹزرلینڈ اور انگلینڈ نے 2022 کے عالمی فٹبال کپ کے لئے کوالیفائی کر لیا
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲دو ہزار بائیس میں قطر میں ہونے والے عالمی فٹبال کپ کے کوالیفائی راؤنڈ کے جاری مقابلوں میں سوئٹزرلینڈ اور انگلینڈ نے عالمی کپ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
-
اٹلی کے وزیر خارجہ کے ساتھ ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے اطالوی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو میں ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں موجودہ صورت حال کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔
-
موسمیاتی تبدیلیوں سے عالمی تشویش میں اضافہ، پیرس معاہدے میں واپسی کے لئے امریکہ کا اعلان، اقوام متحدہ نے کانفرنس کی ناکامی کو موت کے پروانے سے تعبیر کیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳اسکاٹ لینڈ کے شہرگلاسگو میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس جاری ہے۔
-
گروپ 20 کے سربراہی اجلاس کے خلاف مظاہرے
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰ہزاروں افراد نے اٹلی کے دارالحکومت روم میں گروپ بیس کے اجلاس کے موقع پر سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
کابل ائیرپورٹ پر اطالوی طیارہ فائرنگ کا نشانہ بنا
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸کابل ايئرپورٹ سے اڑنے کے بعد اٹلی کے ایک ہوائی جہاز پر فائرنگ ہوئی۔
-
جی۲۰ اجلاس کے خلاف اٹلی میں مظاہرہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲ہزاروں اطالوی شہریوں نے گروپ بیس کے اجلاس کے خلاف ناپل شہر میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
500 سے زائد تارکین وطن کو اٹلی کے ساحل پر اتار لیا گیا
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۷180 بچوں سمیت 572 تارکین وطن کو اٹلی نے اپنے ساحلی شہر اوگسٹا میں اترنے کی اجازت دیدی۔
-
بحیرہ روم یورپ کا سب سے بڑا قبرستان
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱پناہگزینوں کے بحران کے پیش نظر پاپ نے بحیرہ روم کو یورپ کا سب سے بڑا قبرستان قرار دیدیا۔
-
اٹلی کے دارالحکومت میں فائرنگ، دو بچوں سمیت تین جاں بحق
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۹اٹلی، روم کے نواح میں قتل کی المناک واقعے میں دو بچوں سمیت تین افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
ایران اٹلی تعلقات کے فروغ پر زور
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعلقات کے فروغ اور اقتصادی لین میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔