-
عالمی ممالک کا متحدہ مؤقف: غزہ میں جنگ کا خاتمہ اور انسانی امداد کی فراہمی ضروری
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶دنیا بھر کے ممالک کی ایک بڑی تعداد نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں غزہ میں جنگ کو فوری طور پر ختم کرنے اور مریضوں کو علاج کے لیے مغربی کنارے تک رسائی کی سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
ایران و اٹلی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹ایرانی وزیر خارجہ نے اطالوی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم اورعالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر مغربی ایشیا بالخصوص جنگ غزہ کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
اطالوی سیاح بھی ایران آنے کے شوقین
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳اٹلی کی موٹرسائیکل سوار کمیونٹی کے ارکان نے ایران کے سفر کا خیرمقدم کرتے ہوئے، ایران کے تاریخی، سماجی اور ثقافتی پہلوؤں سے آشنا ہونے پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور اختتام پذیر ہوگيا
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵عمان کی ثالثی میں ہونے والا ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور اختتام پذیر ہوگیا ہے۔
-
انداز جہاں: ایران کی فعال سفارت کاری
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/20
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات ماہرین کی سطح پر آئندہ بدھ کو عمان میں ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اٹلی میں ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد کہا ہےکہ ماہرین کی سطح پر بدھ کے دن عمان میں مذاکرات ہوں گے
-
ایران سے ایٹمی پروگرام بند کرنے کا مطالبہ نہیں کیا گيا ہے
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۸ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد مذاکراتی ٹیم کے ایک قریبی ذریعے نے کل کہا کہ مذاکرات میں ایران سے پر امن ایٹمی پروگرام بند کرنے کا مطالبہ نہیں کیا گیا ہے۔
-
بالواسطہ ایران امریکا مذاکرات کو لے کر پریشان صیہونی حکومت کی ایک اور سازش ہوئی بے نقاب، ایٹمی پروگرام بند کرنے کے مطالبے کی افواہیں غلط ہیں
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲روم میں بالواسطہ ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہونے اور تیسرے دور کا وقت معین ہوجانے کے بعد مذاکراتی ٹیم کے ایک قریبی ذریعے نے ارنا کو بتایا ہے کہ آج کے مذاکرات میں ایران سے پر امن ایٹمی پروگرام بند کرنے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا گیا۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳اٹلی میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔