اٹلی میں کورونا کا قہر جاری، 6820 افراد ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i363770-اٹلی_میں_کورونا_کا_قہر_جاری_6820_افراد_ہلاک
کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا جس سے 15 ہزار کے قریب افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷ Asia/Tehran
  • اٹلی میں کورونا کا قہر جاری، 6820 افراد ہلاک

کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا جس سے 15 ہزار کے قریب افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔

آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق اٹلی میں کورونا سے سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں کورونا وائرس میں مزید 5249 افراد مبتلا ہو گئے، اس طرح مجموعی طور پر اٹلی میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 6820 ہوگئی اور اس ملک میں کورونا سے اب تک 69176 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔  جس کے بعد اس ملک کے وزیر اعظم جوزبہ کونتہ نے پورے ملک کو قرنطینہ کرنے کا اعلان کیا۔