-
484 تارکینِ وطن محفوظ 7 لاشیں برآمد
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۱اٹلی کے ساحلی محافظوں نے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 484 تارکینِ وطن کو بچالیا ہے جبکہ 7 افراد کی لاشیں سمندر سے نکالی جا چکی ہیں۔
-
شام پر یکطرفہ فوجی کاروائی کی مخالفت
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۲:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے شام پر یکطرفہ فوجی کارروائی کی سخت مخالفت کی ہے۔
-
صدر مملکت کی نیویارک میں مختلف ملکوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں
Sep ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان اٹلی کے یورپ میں ایران کے پہلے تجارتی حلیف میں تبدیل ہونے کے لیے ایک دوبارہ موقع ہے۔
-
عیسائیوں کے ساتھ مسلمانوں کا اظہار یکجہتی
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴اٹلی کے مسلمان، عیسائیوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لئے گرجا گھروں میں جا رہے ہیں۔
-
اٹلی میں ٹرین حادثہ ، بارہ افراد ہلاک متعدد زخمی
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳اٹلی میں ایک ٹرین حادثے میں کم سے کم بارہ افراد ہلاک اور بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوگئے ہیں
-
یورپ میں اقتصادی کفایت شعاری کی پالیسی ختم کئےجانے کا مطالبہ
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱اٹلی کے وزیراعظم نے یورپ میں اقتصادی کفایت شعاری کی پالیسی کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
معاشی مشکلات کے ستائے ہزاروں لوگوں کا روم کی سڑکوں پر مارچ
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۳اٹلی میں معاشی مشکلات کے ستائے ہزاروں لوگوں نے دارالحکومت روم میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
ہندوستانی ماہیگیروں کے قتل کے ملزم کو اٹلی جانے کی اجازت
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۰ہندوستانی سپریم کورٹ نےکیرالا کےساحل پر ہندوستانی ماہیگیروں پرحملے کےملزم اطالوی میرین جیرون کو اٹلی جانےکی اجازت دے دی ہے
-
لیبیا کے ساحل کے قریب دسیوں تارکین وطن ڈوب گئے
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷اطالوی کوسٹ گارڈ نے کہا ہے لیبیا کے ساحل کے قریب دسیوں تارکین وطن ڈوب گئے ہیں-
-
اٹلی میں نیٹو کے خلاف عوامی مظاہرہ
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸سیکڑوں اطالوی شہریوں نے معاہدہ شمالی اقیانوس نیٹو کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا ہے۔