SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

اپوزیشن

  • جموں کشمیر کی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی

    جموں کشمیر کی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی

    Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی اسمبلی میں جمعہ کو مسلسل پانچويں روز بھی خطے کا خصوصہ درجہ بحال کئے جانے کی قرارداد پر ہنگامہ ہوا۔

  • تحریک انصاف کے گرفتار 10 اراکین اسمبلی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

    تحریک انصاف کے گرفتار 10 اراکین اسمبلی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

    Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶

    قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار 10 اراکین اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا۔

  • پارلیمنٹ سے گرفتاریوں پر 5 سکیورٹی اہل کار معطل، ایجنسیوں کے ڈی جیز کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے:عمرایوب

    پارلیمنٹ سے گرفتاریوں پر 5 سکیورٹی اہل کار معطل، ایجنسیوں کے ڈی جیز کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے:عمرایوب

    Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴

    پارلیمنٹ سے ہونے والی گرفتاریوں پر قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہل کاروں کو معطل کردیا گیا۔

  • ہندوستان: کسانوں کی تحریک کے 200 دن مکمل

    ہندوستان: کسانوں کی تحریک کے 200 دن مکمل

    Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹

    شمبھو بارڈر پر کسانوں کی تحریک نے آج دو سو دن مکمل کر لیے۔

  • پاکستان: بڑے پیمانے پر ججز کے تبادلے

    پاکستان: بڑے پیمانے پر ججز کے تبادلے

    Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱

    پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے کئے گئے ہیں، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور سمیت 48 سیشن ججز کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔

  • عمران خان ہٹ دھرم اور ضدی ہیں: رانا ثناء اللّٰہ

    عمران خان ہٹ دھرم اور ضدی ہیں: رانا ثناء اللّٰہ

    Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲

    پاکستانی وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی اور وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللّٰہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر ہٹ دھرمی اور ضد بازی کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جھوٹی انا پر اڑے ہوئے ہیں ۔

  • جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کی فہرست جاری

    جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کی فہرست جاری

    Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶

    ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لئے نو امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔

  • دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی کی ضمانت

    دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی کی ضمانت

    Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴

    سپریم کورٹ نے دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی اور آپ پارٹی کے سینئر رہنما منیش سسودیا کو دس لاکھ روپے کا بانڈ ادا کرنے ، پاسپورٹ سرینڈر کرنے، ہر پیر کو متعلقہ تفتیشی افسر کو رپورٹ کرنے، گواہوں کو متاثر نہ کرنے کی شرطوں پر جیل سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے۔

  • ہندوستان: وقف ترمیمی بل مسلمانوں کے حق میں یا مسلمانوں کے خلاف ؟

    ہندوستان: وقف ترمیمی بل مسلمانوں کے حق میں یا مسلمانوں کے خلاف ؟

    Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۵

    ہندوستان کی مرکزی حکومت نے وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے۔

  • جماعت اسلامی کا دھرنا بڑے جلسے اور مارچ میں تبدیل ؟

    جماعت اسلامی کا دھرنا بڑے جلسے اور مارچ میں تبدیل ؟

    Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶

    امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آج دھرنا بڑے جلسے اور مارچ میں تبدیل ہوگا۔

Show More

خاص خبریں

  • "ٹربنڈ ٹورنیڈو" فوجا سنگھ 114 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت
    ۳۱ minutes ago
  • سندھ میں شدید بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، نظام زندگی متاثر
  • ہر قیمت پر حق کے محاذ کی حمایت جاری رکھیں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
  • صیہونی ریاست اختلافات کو ہتھیار بنا کر امت مسلمہ کو تقسیم کر رہی ہے، پزشکیان
  • امریکی دفاعی ساکھ کو دھچکا، ایران کے میزائل حملے نے پیٹریاٹ کو بے بس کر دیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS