-
عراق کے اہلسنت اوقاف کے سربراہ کی جانب سے عراقی فوج کی قدردانی
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷فلوجہ کی صورتحال کا جائزہ لینے کی غرض سے اس شہر کا دورہ کرنے والے عراق کے اہلسنت اوقاف کے سربراہ نے عراقی فوج کی قدردانی کی ہے۔
فلوجہ کی صورتحال کا جائزہ لینے کی غرض سے اس شہر کا دورہ کرنے والے عراق کے اہلسنت اوقاف کے سربراہ نے عراقی فوج کی قدردانی کی ہے۔