-
پڑھو اور تعمیر کرو کے عنوان سے تہران میں بین الاقوامی کتب میلہ
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶پڑھو اور تعمیر کرو کے عنوان سے تہران میں شروع ہونے والا یہ بین الاقوامی کتب میلہ ملک کا سب سے بڑا ثقافتی پروگرام شمار ہوتا ہے۔
-
اصفہان کے نقش جہاں اسکوائر میں نوروز کے مسافروں کی آمد
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱عید نوروز کی تعطیلات کی آمد کے ساتھ ساتھ، اصفہان شہر نوروز کے بہت سے مسافروں کی منزل قرار پایا ہے، نوروز کا استقبال کرنے والے مسافروں کی تعداد میں پچھلے سالوں کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے اور یہ مسافر روزانہ اصفہان کے تاریخی مقامات منجملہ نقش جہان اسکوائر کی سیر کر رہے ہیں۔
-
نوروز کی مناسبت سے تہران کے نیچر پل پرآتش بازی
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸فوٹو گیلری
-
ایران میں جشن نوروز کی تیاریاں
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں نوروز کی خریداری
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵ایران میں جوں جوں عید نوروز نزدیک آ رہی ہے بازاروں میں عید کی خریداری بھی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ اس موقع پر بازاروں اور شاپنگ مال میں بہت رش ہے اور لوگ رات دیر گئے تک عید نوروز کی شاپنگ کرتے ہیں۔
-
سال کی آخری جمعرات کو عزیزوں کی قبروں پر حاضری اور فاتحہ خوانی
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸نوروز سے قبل قدیم ایرانی رسم و رواج میں سے ایک شہداء اور مرنے والوں کو یاد کرنا ہے اور اس سلسلے میں ایرانی سال کی آخری جمعرات کے موقع پر اپنے عزیزوں کی قبروں کی زیارت اوران کے لئے فاتحہ خوانی کرتے ہیں۔
-
ایران کے صوبے آذربائیجان کے دیہی علاقوں میں "شب یلدا" کی روایتی تہوار
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳تمام ایران اور دنیا کے بعض ممالک کی طرح، "شب یلدا" کی روایتی تہوار آذربائیجان کے شہری اور دیہی علاقوں میں منعقد کی گئی۔
-
انزلی بندرگاہ میں ماہی گیری کے سیزن کا آغاز
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۲ہر سال، گیلان میں ماہی گیری موسم خزاں کے آغاز سے شروع ہوتی ہے اور موسم بہار کے آغاز تک جاری رہتی ہے ۔
-
قدیم ایرانی ورزش زورخانہ کی ہندوستان میں نمائش
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے فارسی زبان و ادب کے ماہرین اور سینیئر طلبا کے وفد کا ایران کے ثقافتی ادارے کا دورہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲ہندوستان کے فارسی زبان و ادب کے ماہرین اور سینیئر طلبا کے ایک وفد نے ایران کے ثقافتی فن پاروں اور اعزازات کے ادارے کے دورے کے دوران اس ادارے کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔