-
نئے سال پر ایران کا بڑا تحفہ، پارس-2 سیٹلائٹ کی نقاب کشائی، ناہید 1 اور 2 کی لانچنگ تیاریاں مکمل
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے نئے سال پر ایرانی قوم اور دنیا کے دانشوروں کو 2 PARS سیٹلائٹ کی نقاب کشائی اور سیٹلائٹ ناہید 1 اور 2 کی لانچنگ تیاریاں مکمل کر کے بہترین تحفہ دیا ہے۔
-
ایران کا اب تک کا سب سے بڑا اور بھاری اسپیس کارگو مدار میں داخل
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵ایران کی اسپیس آرگنائزیشن کے چیف نے بتایا کہ "سامان 1" آربیٹل ٹرانسفر بلوک اور " فخر" سیٹیلائٹ کو "سیمرغ" کیریئر کی مدد سے مدار میں بھیجا گیا ہے، اور یہ آپریشن سیٹیلائٹ کو ہائی آلٹی ٹیوڈ میں بھیجنے کے حوالے سے پہلا قدم ہے۔
-
ایرانی سیٹیلائٹس کوثر اور ہدہد زمین پر سگنل بھیجنے میں کامیاب
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴خلا میں بھیجے گئے ایران کے دو سیٹیلائٹس کوثر اور ہدہد اپنے سگنل زمین پر بھیجنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
ایران نے غیر فوجی مقاصد کے لئے خلائی پروگرام شروع کردیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳ایرانی سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ پر عالمی ذرائع ابلاغ نے اہم رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
چمران ایک ریسرچ سیٹلائٹ ہے، پابندیاں لگانے والوں کو بھرپور جواب: ایران کی وزارت خارجہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶ایرا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ "چمران ایک " تحقیقی سیٹلائٹ کے کامیاب لانچ اور زمین کے مدار میں اسکی تنصیب سے پابندیاں لگانے والے بے منطق لوگوں کو ایک بار پھر اپنے اقدامات کا واضح جواب مل گیا ہے۔
-
اسپیس سے ایران کو ملنے لگے سگنل، "چمران 1" سیٹلائٹ نے کیا کمال
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶ایران کے چمران-1 سیٹلائٹ نے خلا سے سگنل بھیجنا شروع کر دیا ہے۔
-
ایرانی سیٹلائٹ پارس ون کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸ایرانی سیٹلائٹ پارس ون کو روس کے سایوز لانچر کے ذریعے، ووستوچنی بیس سے کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کیا گیا
-
ایران کے تین سیٹلائٹ بیک وقت خلاء میں روانہ (ویڈیو)
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۶ایران نے بیک وقت تین سیٹلائٹ خلاء میں کامیابی کے ساتھ روانہ کیا ہے۔
-
ثریا سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ سے یورپی ممالک بوکھلاہٹ کا شکار
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹ایران کے خلائی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے ثریا سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں چھوڑے جانے سے تین یورپی ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں۔
-
خلائی میدان میں ایران کی ایک اور کامیابی، سیٹلائٹ "ثریا" خلا میں بھیج دیا گیا + ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸ایران نے اپنا سیٹلائٹ "ثریا" کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا ہے۔