-
ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن جارح کا ڈٹ کے مقابلہ کریں گے
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن جارح کا ڈٹ کے مقابلہ کریں گے ۔
-
اسنیپ بیک میکانزم کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے؛ یورپی ٹرائیکا کو ایرانی وزیرخارجہ کا سخت انتباہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۹ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے یورپی ٹرائیکا نے ایرانی عوام پر دباؤ بڑھانے کا بدنیتی پر مبنی فیصلہ کیا ہے۔
-
اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے مابین سفارتکاری کا راستہ ہموار کرنا چاہتا ہے: محمد اسحاق ڈار
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ایک پریس کانفرنس کے دوران ایران اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تہران اور واشنگٹن کے مابین سفارتکاری کا راستہ ہموار کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
صدر ایران کا وزیر اعظم پاکستان کو فون/ایران سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوں کی مدد کے لیے تیار ہے
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۸صدر ایران نے وزیر اعظم پاکستان کو ٹیلی فون کرکے سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر دلی ہمدردی کا اظہا اور ہر قسم کے تعاون، ریلیف اور انسانی امداد کی فراہمی کی غرض سے تہران کی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب:دشمن کی شکست کی ایک بنیادی وجہ انٹیلیجنس کے شعبے میں اس کی ناکامی
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جنگ میں دشمن کی شکست کی ایک بنیادی وجہ انٹیلیجنس کے شعبے میں اس کی ناکامی قرار دی ہے۔
-
اتوار 31 اگست کو ایران کے صدر چین کا دورہ کریں گے
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷ایران ، روس اور شمالی کوریا کے رہنما چین کے اناسیویں یوم فتح کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔
-
یورپی ٹرائیکا کا فیصلہ ایران اور آئی اے ای اے کے تعاون کو کمزور کرے گا؛ ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵یورپی ٹرائیکا کی جانب سے اسنیپ بیک فعال کرنے کی خبر ملنے کے بعد ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ تین یورپی ملکوں کا فیصلہ، ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان جاری تعاون کو بہت کمزور کردے گا۔
-
تہران یورپی ٹرائیکا کے غیر قانونی اقدام کا مناسب جواب دے گا؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کو خبردار کیا ہے کہ تہران ان کے غیر قانونی اقدام کا مناسب جواب دے گا
-
انداز جہاں:یورپی دھمکی اور ایران کا رد عمل
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱نشر ہونے کی تاریخ: 28-08-2025
-
آسٹریلیا کے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع؛ ایرانی وزیر خارجہ کا شدید ردعمل
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۰ایک حماقت آمیز بہانے کے تحت ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر مبنی آسٹریلیا کے فیصلے پر وزیر خارجہ عراقچی نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔