SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • انداز جہاں:  گریٹر اسرائیل وہ خواب جو کبھی پورا نہیں ہوگا

    انداز جہاں: گریٹر اسرائیل وہ خواب جو کبھی پورا نہیں ہوگا

    Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴

    نشر ہونے کی تاریخ: 17-08-2025

  • غزہ شہر کے رہنے والوں کو بے گھر کرنا، کھلا جنگی جرم: وزارت خارجہ

    غزہ شہر کے رہنے والوں کو بے گھر کرنا، کھلا جنگی جرم: وزارت خارجہ

    Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱

    وزارت خارجہ نے ایک باضابطہ بیان جاری کرکے غزہ کے عوام کو جبری طور پر کوچ کروانے پر مبنی صیہونی حکومت کی سازش کو کھلے عام جنگی جرم قرار دیا ہے۔

  • سیستان اور بلوچستان میں 6 دہشت گرد مارے گئے

    سیستان اور بلوچستان میں 6 دہشت گرد مارے گئے

    Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹

    قدس فورس نے سیکورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے تعاون سے، سیستان بلوچستان میں دہشت گردوں کے دو محفوظ ٹھکانوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا۔

  • ایرانی قوم دشمن کی ہر سازش کو کچلنے کے لیے تیار ہے، سپاہ پاسداران

    ایرانی قوم دشمن کی ہر سازش کو کچلنے کے لیے تیار ہے، سپاہ پاسداران

    Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۸

    ایرانی قیدیوں نے قربانیاں دے کر ثابت کیا کہ مزاحمت کا جذبہ بڑے سے بڑے سامراجی منصوبے کو بھی ناکام بناسکتا ہے۔

  • ایرانی اسپیکر قالیباف کا اظہار ہمدردی، پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے تعاون کی پیشکش

    ایرانی اسپیکر قالیباف کا اظہار ہمدردی، پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے تعاون کی پیشکش

    Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱

    ایرانی اسپیکر پاکستانی ہم منصب ایاز صادق کے نام پیغام میں سیلاب متاثرین سے اظہار ہمدردی اور تعاون کی پیشکش کی۔

  • ایران اور آرمینیا کے تعلقات کا مستقبل روشن ہے: وزیر خارجہ عراقچی

    ایران اور آرمینیا کے تعلقات کا مستقبل روشن ہے: وزیر خارجہ عراقچی

    Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۹

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ آرمینیا سے قبل ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں دونوں ممالک کی تاریخ کی روشنی میں مستقبل کو انتہائی روشن قرار دیا ہے۔

  • اربعین حسینیؑ کی عظیم میزبانی پر عراق کو ایران کا خراج تحسین

    اربعین حسینیؑ کی عظیم میزبانی پر عراق کو ایران کا خراج تحسین

    Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۱

    عراق میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محمد کاظم آل صادق نے ایک خصوصی پیغام جاری کرکے امام حسین (ع) کے چہلم کے موقع پر عراق کے دینی مراجع کرام، حکومت، عوام، عشیروں اور سیکورٹی افواج کی بے مثال میزبانی کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔

  • انداز جہاں:  حزب اللہ کے خلاف استعماری سازشيں

    انداز جہاں: حزب اللہ کے خلاف استعماری سازشيں

    Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱

    نشر ہونے کی تاریخ: 16-08-2025

  • ایران کی 3 یونیورسٹیاں دنیا کے 500 بہترین اعلی تعلیمی مراکز کی فہرست میں شامل

    ایران کی 3 یونیورسٹیاں دنیا کے 500 بہترین اعلی تعلیمی مراکز کی فہرست میں شامل

    Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷

    انسٹی ٹیوٹ فار سائنس سائٹیشن کے سربراہ محمد مہدی علویان نے بتایا ہے کہ شنگھائی فہرست میں جو کہ دنیا کی انتہائی معتبر فہرستوں شامل ہے، ایران کی 3 یونیورسٹیوں کو دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل کیا گیا ہے۔

  • امام حسین علیہ السلام تمام مسلمانوں کےلئے مشعل راہ؛ ایرانی وزیرخارجہ

    امام حسین علیہ السلام تمام مسلمانوں کےلئے مشعل راہ؛ ایرانی وزیرخارجہ

    Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کا معرکہ، ظلم کے خلاف جدوجہد اور قربانی کی لازوال مثال ہے، جو ہر مسلمان کے لیے مشعل راہ ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اقوام متحدہ کی انڈر سیکریٹری جنرل رباب فاطمہ افغانستان کے لیے خصوصی ایلچی مقرر

    اقوام متحدہ کی انڈر سیکریٹری جنرل رباب فاطمہ افغانستان کے لیے خصوصی ایلچی مقرر

    ۱۴ hours ago
  • خطے میں جنگوں کی سازش کا ہدف مغربی ایشیا کے نقشے میں تبدیلی اور "گریٹر اسرائیل" کی تشکیل: عبدالملک بدرالدین الحوثی

  • بچوں کے اسپتال پر حملہ، اخلاقی زوال اور جنگی جرم: ایرانی وزارت خارجہ

  • قومی مفادات کے تحفظ کے لئے جان کی بازی لگا دینے کی ضرورت ہے: ایرانی اسپیکر

  • میانمار کے ساحل کے قریب 2 کشتیاں غرقاب، 500 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS