سیستان اور بلوچستان میں 6 دہشت گرد مارے گئے
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i446527-سیستان_اور_بلوچستان_میں_6_دہشت_گرد_مارے_گئے
قدس فورس نے سیکورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے تعاون سے، سیستان بلوچستان میں دہشت گردوں کے دو محفوظ ٹھکانوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا۔
(last modified 2026-01-12T10:15:43+00:00 )
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹ Asia/Tehran
  • سیستان اور بلوچستان میں 6 دہشت گرد مارے گئے

قدس فورس نے سیکورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے تعاون سے، سیستان بلوچستان میں دہشت گردوں کے دو محفوظ ٹھکانوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا۔

 سحرنیوز/ایران: سیستان بلوچستان میں 2 الگ الگ کارروائیوں میں قدس فورس نے سیکورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے تعاون سے 6 تربیت یافتہ دہشت گرد مارے گئے جو خودکش اور تخریب کاری کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

اس کے علاوہ اس آپریشن میں 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 25 کلو گرام بارودی مواد اور بم برآمد کر لیے گئے ہیں۔