-
لبنان کے مفادات کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے رہیں گئے: سیکریٹری سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل، ایران
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱ا یران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری اپنے علاقائی دورے کے دوسرے مرحلے میں لبنان کے سیاسی حکام سے ملاقات کے لیے بیروت پہنچ گئے۔
-
آئی اے ای اے، ایٹمی تنصیبات پر حملے کی سنجیدگی کے ساتھ مذمت کرے، ایران نے پھر مطالبہ کیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳ایران نے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی اے ای اے،ایران کے ایٹمی سائنسدانوں کے دہشت گردانہ قتل کی مذمت کرے۔
-
وزیر خارجہ : ایران پر پابندیوں کی وجہ سے اب تک ہزاروں لوگوں کی جان چا چکی ہے
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کی غیر انسانی پابندیوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔
-
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور لبنانی صدر کی ملاقات + ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی اپنے علاقائی دورے کے دوسرے مرحلے میں بیروت پہنچ گئے.
-
غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں صحافیوں کا قتل عام، سپاہ پاسداران کی شدید مذمت
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۷سپاہ پاسداران نے غزہ میں نامہ نگاروں پر حملے کو آزادی بیان پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کا جنوبی افریقہ کے ساتھ فوجی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعلان
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۷جنوبی افریقہ کی نیشنل ڈیفنس فورس کے کمانڈر جنرل روڈانی مفانیا نے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی سے ملاقات کی۔
-
انداز جہاں: غزہ میں صحافیوں کا قتل
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱نشر ہونے کی تاریخ: 12-08-2025
-
ایرانی فوج کے کمانڈر ان چیف: صیہونی حکومت اور امریکا کی مذمت میں جنوبی افریقہ کا مؤقف دلیرانہ ہے
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف نے صیہونی حکومت اور امریکہ کی مذمت میں جنوبی افریقہ کی ثابت قدم کو جرأت مندانہ اور قابل تعریف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افریقی ممالک کوایران کی خارجہ پالیسی میں ترجیح حاصل ہے۔
-
نائب وزير خارجہ : مراعات کے تبادلے پر مشروط پابندیاں منظور کی جا سکتی ہيں
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶ایرانی نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران win-win طریقہ کار کے ساتھ مذاکرات کا خواہاں ہے، کہا کہ ہم پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے میں اپنے ایٹمی پروگرام پر کچھ محدودیتیں یا رکاوٹیں قبول کرسکتے ہیں۔
-
حزب اللہ کو کسی سرپرست کی ضرورت نہیں: لاریجانی کا بیان
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے جو عراق کے دورے پر ہیں، کہا ہے حزب اللہ ایک اہم مقامتی تحریک ہے جو بہت اچھی فکر کی مالک ہے اور اس کو کسی سرپرست کی ضرورت نہيں ہے