SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ایران

  • ایران امریکا مذاکرات، ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور؛ آئی اے ای اے کے سربراہ

    ایران امریکا مذاکرات، ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور؛ آئی اے ای اے کے سربراہ

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷

    آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل نے ایٹمی سمجھوتے کے لئے امریکا اور ایران کے سیاسی ارادے کا ذکر کرتے ہوئے، ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور دیا ہے۔

  • انداز جہاں: جنوبی ایشیا میں بالادستی کی جنگ

    انداز جہاں: جنوبی ایشیا میں بالادستی کی جنگ

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/5

  • رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج + ویڈیو

    رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج + ویڈیو

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے۔

  • یورینیئم کی افزودگی نہیں تو معاہدہ بھی نہيں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ

    یورینیئم کی افزودگی نہیں تو معاہدہ بھی نہيں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مغربی فریقوں کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے یورینیم کی ا‌فزودگی کے حق کو نفی کرکے، انہیں معاہدے کو بھول جانا ہوگا۔

  • اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے اقتصادی تعاون کا اجلاس

    اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے اقتصادی تعاون کا اجلاس

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷

    ایران اور پاکستان کے اقتصادی تعاون کی آخری صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد میں خصوصی اجلاس کا انعقاد ہوا۔

  • ایٹمی توانائی کے استعمال کے ایران کے حق کو، کوئی بھی معاہدہ نظرانداز نہیں کرسکتا: ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ

    ایٹمی توانائی کے استعمال کے ایران کے حق کو، کوئی بھی معاہدہ نظرانداز نہیں کرسکتا: ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ

    Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۸

    ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ہر دوسری قوم کی طرح، ایرانی عوام کو بھی ایٹمی توانائی سے فائدہ اٹھانے کا مکمل حق حاصل ہے۔

  • انداز جہاں: امام خمینی رح ، کے مشن کو جاری رکھنے پر زور

    انداز جہاں: امام خمینی رح ، کے مشن کو جاری رکھنے پر زور

    Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/4

  • بانی انقلاب اسلامی کے مزار میں امام خمینی کی برسی ، ایک خصوصی رپورٹ

    بانی انقلاب اسلامی کے مزار میں امام خمینی کی برسی ، ایک خصوصی رپورٹ

    Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی چھتیسویں برسی کے عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ہمارا سیاسی نظام جو الحمدللہ آج طاقتور ہورہا ہے، ایک عظیم انقلاب کا ثمر ہے۔ پیش ہے سید حسام الدین مہاجری کی رپورٹ

  • یورینیئم کی افزودگی جاری رکھنے کےلئے ہمیں کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں؛ عراقچی

    یورینیئم کی افزودگی جاری رکھنے کےلئے ہمیں کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں؛ عراقچی

    Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں امریکی تجویز مل گئی ہے لیکن اس میں ابہامات بہت ہیں اور ہم اپنے اصولی موقف اور قومی مفاد کی بنیاد پر آئںدہ دنوں میں اس کا جواب دیں گے۔

  • امام خمینی رحمہ اللہ کی برسی کے پروگراموں کا آغاز + ویڈیو

    امام خمینی رحمہ اللہ کی برسی کے پروگراموں کا آغاز + ویڈیو

    Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی رحلت کی چھتیسویں برسی کی آمد پر ایران اور پوری دنیا میں مجالس اور برسی کے پروگراموں کا آغاز ہوگیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر ایران: قوانین کے پابند ہیں لیکن زور زبردستی کو ہرگز قبول نہیں کريں گے
    صدر ایران: قوانین کے پابند ہیں لیکن زور زبردستی کو ہرگز قبول نہیں کريں گے
    ۹ hours ago
  • خیویئر باردم: اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک نہ ہوں
  • ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کسی بھی وقت ٹوٹنے کا امکان؛ ایرانی وزیرخارجہ
  • ہنگو میں پاکستانی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان تصادم
  • ٹرمپ کے بیانات کا مودی حکومت جواب دے؛ جے رام رمیش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS