SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • انداز جہاں: صیہونی حکومت کی عالمی سطح پر ذلت و رسوائی

    انداز جہاں: صیہونی حکومت کی عالمی سطح پر ذلت و رسوائی

    Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱

    نشر ہونے کی تاریخ: 28-09-2025

  • بارہ روزہ جنگ میں صیہونی فضائی قوت کو کاری ضرب :رہبر انقلاب کے مشیر کا انکشاف

    بارہ روزہ جنگ میں صیہونی فضائی قوت کو کاری ضرب :رہبر انقلاب کے مشیر کا انکشاف

    Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵

    رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے سینئر فوجی مشیر نے انکشاف کیا ہے کہ ایران پر مسلط کی گئی بارہ روزہ جنگ کے دوران سولہ سے زائد صیہونی پائلٹ ہلاک ہوئے

  • افغانستان میں غیر ملکی فوجی موجودگی کی مخالفت پر عبوری حکومت کا مثبت ردعمل

    افغانستان میں غیر ملکی فوجی موجودگی کی مخالفت پر عبوری حکومت کا مثبت ردعمل

    Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۵

    افغان عبوری حکومت نے افغانستان میں کسی غیر ملکی فوجی اڈے کے خلاف چار ملکوں کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • ایرانی ڈرون طیارے کا پوری دنیا میں ڈنکا ، ہر ایک اس کی نقل کرنے کی کوشش میں ، وال اسٹریٹ جرنل

    ایرانی ڈرون طیارے کا پوری دنیا میں ڈنکا ، ہر ایک اس کی نقل کرنے کی کوشش میں ، وال اسٹریٹ جرنل

    Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۰

    امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے لکھا ہے کہ ایرانی شاہد ڈرونز کے کم خرچے والے اور طویل رینج کی وجہ سے پوری دنیا میں ان کی نقل تیار کرنے کی لئے دوڑ مچی ہے تاہم مغرب اس دوڑ میں پیچھے رہ گیا ہے اور وہ فوری طور پر پیداوار بڑھانے میں مصروف ہے۔

  • اقوام متحدہ کی غیر قانونی قرار دادوں پر عمل کرنا لازمی نہیں: اسپیکر قالیباف

    اقوام متحدہ کی غیر قانونی قرار دادوں پر عمل کرنا لازمی نہیں: اسپیکر قالیباف

    Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۷

    اسپیکر قومی اسمبلی محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ روس اور چین نے سلامتی کونسل کے دو مستقل اراکین کی حیثیت سے ایک سرکاری بیان میں اس بات پر زور دیا کہ ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کی بحالی غیر قانونی ہے اس کی تعمیل لازمی۔ نہیں۔

  • مغربی ممالک بہانہ تراشتے رہے، ہم مذاکرات کے لیے تیار تھے: صدر مملکت

    مغربی ممالک بہانہ تراشتے رہے، ہم مذاکرات کے لیے تیار تھے: صدر مملکت

    Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۶

    صدر مسعود پزشکیان نے ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپ نے اسنیپ بیک کو فعال نہ ہونے کے لیے آئی اے ای اے کو دسترسی دینے کی شرط رکھی تھی جسے ہم نے اپنے تحفظات کو مدنظر رکھتے ہوئے قبول بھی کیا۔

  • انداز جہاں: سید مقاومت کی شہادت کی پہلی برسی

    انداز جہاں: سید مقاومت کی شہادت کی پہلی برسی

    Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳

    نشر ہونے کی تاریخ: 27-09-2025

  • قاتل فریق سے مذاکرات نہیں کئے جا سکتے

    قاتل فریق سے مذاکرات نہیں کئے جا سکتے

    Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶

    ٹوئیٹر پر رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر سے وابستہ اکاؤنٹ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایران کے خلاف پابندیاں ناف‍ذ کئے جانے کے بعد، جدید پیغامات شائع کیے

  • سید حسن نصر اللہ عشروں پہلے اسرائیل کے خطرے کو بھانپ چکے تھے: علی لاریجانی

    سید حسن نصر اللہ عشروں پہلے اسرائیل کے خطرے کو بھانپ چکے تھے: علی لاریجانی

    Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸

    ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت بالخصوص حزب اللہ اسرائیل کے خلاف جدوجہد کے میدان میں ایک عظیم سرمایہ ہے اور اس میں شہید سید حسن نصر اللہ کا کردار ناقابل انکار ہے۔

  • ایران آئی اے ای اے کو ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کرنا چاہیے تھا: ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ

    ایران آئی اے ای اے کو ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کرنا چاہیے تھا: ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ

    Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲

    ایران کی ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ جب ایران کے ایٹمی مراکز پر حملہ ہوا تو آئی اے ای اے کی ذمہ داری بنتی تھی کہ ان حملوں کی مذمت کرے۔

Show More
خاص خبریں
  • مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات پر اتفاق

    مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات پر اتفاق

    ۱۴ hours ago
  • بحرین: اہل تشیع کو خطرات لاحق، آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کا انتباہ

  • صوبۂ ہرمزگان میں محکمۂ ماحولیات کی چوکی پر امریکی حملہ جنگی جرم: ایرانی وزارت خارجہ

  • وزیر خارجہ سید عباس عراقچی قطر کے دورے پر

  • غزہ پر غاصب اسرائیلی افواج کی بربریت جاری، مزید 15 فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS