-
آسٹریلوی وزیر اعظم جانتے تھے کہ ایران کے خلاف الزامات بے بنیاد ہیں
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱آسٹریلیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ خود آسٹریلیا کے وزیر اعظم بھی جانتے تھے کہ ایران کے خلاف لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد ہیں۔
-
اسپیکر قالیباف نے یمن کے وزیر اعظم کی شہادت کی تعزیت پیش کی
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمدباقر قالیباف نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں یمن کے وزیر اعظم احمد غالب ناصر الرہوی اور ان کے کئی وزرا کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
یمن صیہونی حکومت کا دنداں شکن جواب دے گا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے یمن پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے پر سخت ردعمل ظاہر کیا اور یمن کے وزیر اعظم اور کابینہ کے کئی وزیروں کی شہادت پر تعزیتی پیغام کے ساتھ ساتھ اعلان کیا کہ یمن کے شجاع عوام دنیا بھر کے حریت پسند انسانوں کی حمایت سے مجرم صیہونیوں کو دنداں شکن اور پشیمان کن جواب دیں گے۔
-
صدر پزشکیان کا دورہ چین، تہران اور بیجنگ کے تعلقات کا نیا باب
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سینیئر رکن علاء الدین بروجردی نے صدر پزشکیان کے دورہ بیجنگ کو، ایران اور چین کے تعلقات کا نیا باب قرار دیا۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس ملٹی پولرزم اور علاقائی تعاون میں فروغ کا اہم موقع: ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۷ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے لیے چین کی جانب روانہ ہونے سے قبل صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اجلاس ملٹی پولرزم اور علاقائی تعاون کے فروغ کے لیے انتہائی اہم اور مناسب موقع ہے۔
-
یمن پر اسرائیلی جارحیت، ایران کی وزارتِ خارجہ کا سخت ردِعمل
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۲ایرانی وزارت خارجہ نے یمن پر صہیونی حملے میں وزیراعظم اور دیگر وزراء کی شہادت پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے حملے کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
بیلاروسی صحافی: ایران کی طاقت قابل تعریف ہے
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۶بیلا روس کے ایک صحافی نے صیہونی حکومت کی مسلط کردہ 12 روزہ جنگ کا حولہ دیتے ہوئے،ایران کے عوام اور قیادت کی طاقت وشجاعت کو خراج تحسین پیش کیا ہے
-
انداز جہاں: حزب اللہ کے خلاف علاقائی اور عالمی سازش
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸نشر ہونے کی تاریخ: 30-08-2025
-
ایران خطے کے نقشے میں تبدیلی اور تہران-ایروان تعلقات کو نقصان پہنچانے کا مخالف ہے: سیکریٹری سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے تہران خطے کے نقشے میں کسی بھی تبدیلی کو قبول نہیں کرے گا۔
-
ایران میں موساد کے پھر کئی جاسوس گرفتار
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے ایک کامیاب کارروائی انجام دے کر صیہونی حکومت کی جاسوسی تنظیم موساد کے آٹھ جاسوں کو گرفتار کر لیا ہے۔،