SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران روس تعلقات

  • ایران روس تعلقات تقویت کے راستے پر گامزن ہیں: جنرل باقری

    ایران روس تعلقات تقویت کے راستے پر گامزن ہیں: جنرل باقری

    Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ تہران ماسکو تعلقات تقویت اور پائیداری کی جانب گامزن ہیں۔

  • دفاعی و فوجی تعاون کے فروغ کے مقصد سے ایرانی چیف آف آرمی اسٹاف ماسکو کے دورے پر

    دفاعی و فوجی تعاون کے فروغ کے مقصد سے ایرانی چیف آف آرمی اسٹاف ماسکو کے دورے پر

    Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری، روسی وزیر دفاع سرگئی شائیگو کی باضابطہ دعوت پر ایک اعلی سطحی فوجی و دفاعی وفد کے ہمراہ روس کے دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔

  • ایران روس اسٹریٹیجک تعاون کی دستاویز جلد تیار ہوگی: امیر عبداللہیان

    ایران روس اسٹریٹیجک تعاون کی دستاویز جلد تیار ہوگی: امیر عبداللہیان

    Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان اسٹریٹیجک تعاون کی دستاویز جلد ہی تیار کر لی جائے گی۔

  • ایران روس تعلقات پر صدر روحانی کی تاکید

    ایران روس تعلقات پر صدر روحانی کی تاکید

    Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران روس معاہدے کی مدت میں توسیع

    ایران روس معاہدے کی مدت میں توسیع

    Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۸

    ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون کے معاہدے میں پانچ سال کی توسیع ہو گئی ہے۔

  • نیو ورلڈ آرڈر میں ایران و روس کا کردار اہم ہے: قالیباف

    نیو ورلڈ آرڈر میں ایران و روس کا کردار اہم ہے: قالیباف

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے ماسکو کے مشرقیات انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا اور نیو ورلڈ آرڈر میں ایران و روس کے کردار پر زور دیا۔

  • روسی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی

    روسی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی

    Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹

    روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی۔

  • ایران اور روس کے درمیان سیکورٹی تعاون کے معاہدے پر دستخط

    ایران اور روس کے درمیان سیکورٹی تعاون کے معاہدے پر دستخط

    Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱

    ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی موجودگی میں تہران اور ماسکو کے درمیان انفارمیشن سیکورٹی کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔

  • روس نے امریکہ کو دکھایا ٹھینگا، ایران کے ساتھ تجارت جاری رکھنے کا اعلان

    روس نے امریکہ کو دکھایا ٹھینگا، ایران کے ساتھ تجارت جاری رکھنے کا اعلان

    Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹

    امریکی دھمکیوں کے باوجود روس ایران کے ساتھ تجارت کا سلسلہ جاری رکھے گا۔

  • روس امریکی پابندیوں کی پرواہ کئے بغیر ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا

    روس امریکی پابندیوں کی پرواہ کئے بغیر ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا

    Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲

    روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو کو واشنگٹن کی کوئی پرواہ نہیں اور وہ ایران کے ساتھ فوجی تعاون جاری رکھے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۶ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS