-
انداز جہاں - مسئلہ فلسطین پر تہران ریاض روابط بحالی کے اثرات
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳نشرہونے کی تاریخ 03/29/ 2023
-
ایران سعودی وزراء خارجہ کی ہفتے میں دوسری ٹیلی فونک گفتگو
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۳ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے گزشتہ ہفتے کے دوران دوسری بار ایک دوسرے سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
تہران ریاض معاہدے کے برآمد ہوتےمثبت نتائج، عرب امارات نے صیہونی اقدامات کی مذمت کی
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی کے مثبت نتائج اب برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ اس بار یہ اثر متحدہ عرب امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کی مذمت کی صورت میں سامنے آیا ہے۔
-
سعودی بادشاہ کا صدرِ ایران کو خط، دورے کی دعوت
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۰:۰۰سعودی عرب کے بادشاہ نے ایران کے صدر کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ریاض کے دورے کی دعوت دی ہے۔
-
سعودی عرب، ایران میں بڑی سرمایہ کاری کرنے والا ہے
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲سعودی عرب کے ایک وزیر کا کہنا ہے کہ ایران میں سرمایہ کاری جلد ہو سکتی ہے۔
-
سعودی حکام بھی امریکہ کو آئینہ دکھانے لگے، معاہدے کا اثر نظر آنے لگا
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱سعودی عرب کے انٹیلی جنس ادارے کے سابق سربراہ نے بتایا ہے کہ امریکہ، ایران - سعودی عرب مذاکرات میں مخلص ثالث نہیں بن سکتا۔
-
کیا علاقے سے امریکہ کی بساط سمیٹی جا رہی ہے؟
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴نیوز ویک میگزین نے اپنے شمارے میں لکھا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان گزشتہ ہفتے ہونے والے معاہدے کے بارے میں جو بات واقعی قابل ذکر تھی وہ یہ ہے کہ خطے میں فیصلہ کن طاقت کے طور پر امریکہ کا کردار ختم ہو گیا ہے۔
-
امریکا پریشان، ایران – سعودی معاہدے میں انگریزی کا بھی بائیکاٹ
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ تہران اور ریاض کے درمیان مذاکرات اور معاہدے کی دستاویزات میں انگریزی زبان کا بھی بائیکاٹ گیا گیا۔
-
ایران و سعودی تعلقات کی برقراری کے ساتھ ہی سعودی عرب نے اسرائیلی وفد کو ویزا نہیں دیا
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸سعودی عرب نے اس ملک کا سفر کرنے والے اسرائیلی وفد کو ویزا جاری نہیں کیا ۔
-
ایران و سعودی مذاکرات میں چین کے علاوہ اور کس ملک نے اہم رول ادا کیا
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان سیاسی و اقتصادی تعاون کے آغاز کو دونوں ممالک اور تمام علاقائی ملکوں کے مفاد میں قرار دیا ہے۔