-
غاصب صیہونی حکومت کے بد ترین اور برے دن آنے والے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وحشتناک دن آنے والے ہیں۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کی قطر کے امیر سے فلسطین کی صورتحال پر گفتگو
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲ایران کے وزیر خارجہ اور امیر قطر نے دوطرفہ تعلقات کے علاوہ فلسطین کے مسئلے پر علاقائی و عالمی حالات پر ملاقات و گفتگو کی۔
-
قطر میں ایران کے وزیر خارجہ کے مذاکرات کا ایجنڈا (ویڈیو)
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴ایران کے وزیر خارجہ نے دوحہ میں قطر کے امیر اور وزیر خارجہ سے ہونے والی ملاقاتوں میں دونوں ملکوں کی دلچسپی کے مختلف مسائل و موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ مضوط تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا حصہ: وزیر خارجہ ایران
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۹ایران کے وزیر خارجہ نے قطر دورے کے دوران اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تمام میدانوں میں تعلقات کا فروغ انکے ملک کی متوازن خارجہ پالیسی کا ایک اہم اصول ہے۔
-
فیفا ورلڈ کپ فٹبال کے دوران ایران کی حمایت پر قطر کی قدردانی
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیا ۔
-
ایران قطر کو 300 ملین ڈالر کی زعفران برآمد کرے گا، معاہدہ پر دستخط
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹ایران اور قطر کے درمیان ایک معاہدہ پر دستخط ہوئے ہیں جس کی رو سے ایران قطر کو سالانہ 200 میٹرک ٹن زعفران برآمد کرے گا۔
-
نیویارک میں ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات اور گفتگو
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵یران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اپنے قطری ہم منصب عبدالرحمن آل ثانی سے نیویارک میں ملاقات کی۔ اس موقع پر 2015 ایٹمی معاہدہ سے متعلق ویانا مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت اور باہمی تعلقات کے فروغ جیسے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونی گفتگو کے دوران علاقائی ،عالمی اورجوہری معاہدے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
قطر کا واضح موقف، علاقائی مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں+ تصاویر
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰قطر کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم ایران کے علاقائی مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں۔
-
قطر کے وزیر خارجہ کا آج دورۂ ایران
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹قطر کے وزیر خارجہ آج ایران کا دورہ کریں گے۔