SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران پاکستان گیس پائپ لائن

  • انداز جہاں : ایران گیس پائپ لائن، حائل رکاوٹیں

    انداز جہاں : ایران گیس پائپ لائن، حائل رکاوٹیں

    Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹

    نشر ہونے کی تاریخ 07/ 11/ 2024

  • پاکستان کیلئے ایرانی گیس پائپ لائن منصوبہ بہت اہم ہے: لیاقت بلوچ

    پاکستان کیلئے ایرانی گیس پائپ لائن منصوبہ بہت اہم ہے: لیاقت بلوچ

    Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶

    پاکستان کو ایرانی گیس پائپ لائن پرامریکی دباؤ کا سامنا ہے۔

  • ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے میں امریکہ رکاوٹ

    ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے میں امریکہ رکاوٹ

    Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰

    پاکستان نے اسلام آباد اور تہران کے درمیان تجارتی معاملات میں امریکا کے ذریعے مشکلات کھڑی کئےجانے پر شدید تنقید کی ہے۔

  • پاکستان:گیس کے مشترکہ منصوبے کے حوالے سے ہم ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

    پاکستان:گیس کے مشترکہ منصوبے کے حوالے سے ہم ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

    Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۴

    پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے کو آگے بڑھانے میں تاخیر کے قانونی نتائج کے حوالے سے کہا ہے کہ اسلام آباد اس سلسلے میں تہران کے ساتھ رابطے میں ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا نے جمعرات کو اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا کہ "ایران اور پاکستان، گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں"۔

  • آئی ایم ایف کے علاوہ کیا پاکستان کے پاس کوئی آپشن نہیں؟

    آئی ایم ایف کے علاوہ کیا پاکستان کے پاس کوئی آپشن نہیں؟

    Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے پاکستان کے نئے بجٹ پر شدید تنقید کی ہے۔

  • پاکستان نے پاک ایران گیس پائپ لائن پر کسی بھی قسم کے دباو کو قبول کرنے سے صاف انکار کردیا

    پاکستان نے پاک ایران گیس پائپ لائن پر کسی بھی قسم کے دباو کو قبول کرنے سے صاف انکار کردیا

    May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷

    اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکا اور سعودی عرب کے تحفظات ہمارا مسئلہ نہیں ہے۔

  • پاکستان، امریکی پابندیوں کو اہمیت نہيں دیتا اور قومی مفادات کے لئے جو اہم ہوگا وہی کرے گا: اسحاق ڈار

    پاکستان، امریکی پابندیوں کو اہمیت نہيں دیتا اور قومی مفادات کے لئے جو اہم ہوگا وہی کرے گا: اسحاق ڈار

    Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے حالیہ دورۂ پاکستان کو اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد امریکی پابندیوں کو اہمیت نہیں دیتا اور ہم وہی کريں گے جو قومی مفادات کے لئے ضروری ہوگا-

  • امریکی دباؤ نظر انداز، پاکستان کا امن گیس پائپ لائن کے حوالے سے اپنے وعدوں پرعملدرآمد کا عزم

    امریکی دباؤ نظر انداز، پاکستان کا امن گیس پائپ لائن کے حوالے سے اپنے وعدوں پرعملدرآمد کا عزم

    Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰

    پاکستان نے امریکی دباؤ کو نظر انداز کرتے ہوئے امن پائپ لائن کے حوالے سے اپنے وعدوں پرعملدرآمد کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • ایران و پاکستان کے تعلقات کے حوالے سے امریکی تشویش پر پاکستان کے وزیر دفاع کا دبنگ بیان

    ایران و پاکستان کے تعلقات کے حوالے سے امریکی تشویش پر پاکستان کے وزیر دفاع کا دبنگ بیان

    Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲

    پاکستان کے وزیر دفاع نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورۂ اسلام آباد کو بہت اہمیت کا حامل اور کامیاب دورہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے راستے نکل آئیں گے، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کر لے گا۔

  • تہران اور اسلام آباد کے باہمی مفادات کو یقینی بنانے کے لیے قریبی رابطے جاری رہیں گے: مصدق ملک

    تہران اور اسلام آباد کے باہمی مفادات کو یقینی بنانے کے لیے قریبی رابطے جاری رہیں گے: مصدق ملک

    Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۲

    پاکستان کے وزير پٹرولیئم نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان ، تجارتی اور اقتصادی تعاون کو گہرا کرنے کے اہم مواقع پائے جاتے ہيں

Show More
خاص خبریں
  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    ۱۱ hours ago
  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

  • پیراگوائے کے کھلاڑی نے فیفا ورلڈ کپ میں 64 سیکنڈ میں تیز ترین گول کر کے تاریخ رقم کر دی

  • کشمیر نے ہندوستانی علوم کو پوری دنیا تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا: منوج سنہا

  • لبنان کے جنوبی علاقوں پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، فاسفورس اور کلسٹر بموں کے استعمال کی اطلاعات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS