-
ایرانی فوج کے ہلکے ہتھیاروں کے سیمولیٹر سسٹم کی رونمائی
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائی دفاعی فورس کے کمانڈر کی موجودگی میں ہلکے ہتھیاروں کے سیمولیٹر سسٹم مصاف ایک کی رونمائی کی گئی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے قومی صنعتی نمائش کا معائنہ کیا (تصاویر)
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷گزشتہ روز رہبر انقلاب اسلامی نے تہران میں لگی ایک قومی صنعتی نمائش کا معائنہ کیا اور صنعتکاروں سے براہ راست گفتگو کی، انکے مسائل کو بغور سنا اور انکی توانائیوں کو سراہا۔
-
جدید ترین ریڈار سسٹم ملکی دفاعی نظام میں شامل
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱مقامی سطح پر تیار شدہ جدید ترین ریڈار سسٹم بینا، ملکی دفاعی نظام میں شامل ہوگیا ہے۔
-
سوخوئی 35 لڑاکا طیارہ جلد ہی ایرانی فضائیہ میں شامل ہوگا
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲ایرانی پارلیمنٹ میں نیشنل سیکورٹی کمیشن کے رکن شہریار حیدری نےاعلان کیا ہے کہ روسی ساختہ لڑاکا طیارہ سوخوئی 35 اگلے ایرانی سال کے شروع (موسم بہار) میں ایرانی فضائیہ کا حصہ بن جائے گا۔
-
ایرانی ڈرون؛ صیہونی حکومت کے لئے ڈراؤنا خواب
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۶صیہونی اخبار یورشلیم پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا کہ ایران کی طرف سے ڈرون ٹیکنالوجی کی ترقی پریشان کن ہے۔
-
ہمارے دفاعی ماہرین امام حسین (ع) کے پیروکار ہیں: وزیر دفاع
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ جدید ترین ٹیکنالوجیوں کی رسائی نے دشمن کے مقابلے میں ملک کی طاقت میں اضافہ کیا ہے۔
-
شہید سلیمانی جنگی بیڑا، ایران کا شاہکار، دشمن کی آنکھوں کا کانٹا (ویڈیو)
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶سپاہ پاسداران کا تیار کردہ خاص خصوصیات کا حامل شہید سلیمانی بحری جنگی بیڑا آج کل دنیا کے عسکری اور فوجی حلقوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
-
آذربائیجان میں ایران کے جدید ترین دفاعی آلات کی نمائش
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲ایران نے جمہوریہ آذربائیجان میں جاری بین الاقوامی نمائش میں ملکی ساختہ جدید ترین دفاعی آلات نمائش کے لیے پیش کیے ہیں۔
-
ایران کی ڈرون طاقت نے دشمنوں کی نیند حرام کر دی
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۶صیہونی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ ایران کا ڈرون پروگرام اسرائیل کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
نوے فی صد دفاعی ضروریات خود پوری کر رہے ہیں، وزیردفاع
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸ایران کی دفاعی صنعت ملک کی نوے فی صد دفاعی ضرورت پوری کر رہی ہے۔