-
ہرمز میزائل, ایران کی دفاعی طاقت کا ایک شاہکار
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳میزائل پاور کو ایران کے دفاعی ڈاکٹرائن میں خاص اہمیت حاصل ہے اور اس سلسلے میں امریکہ کی سرکردگی میں عالمی سامراج کی تمام تر پابندیوں کے باوجود ایران کے با ایمان سائنسدانوں کی جانفشانیوں کے طفیل میں بڑی عظیم اور ہوشربا پیشرفت کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کی سالانہ مشقیں کامیابی کے ساتھ مکمل
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳ایرانی بحریہ نے پائیدار سلامتی دوہزاربائیس کے نام سے بحری مشقیں انجام دی ہیں۔
-
ایران نے بتا دیا، دفاعی اور میزائل صلاحیتیں کس کے لئے ہیں؟
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کا کہنا ہے کہ ملک کی دفاعی اور میزائل صلاحیتیں پڑوسیوں کے لیے خطرہ نہیں ہیں۔
-
ہر قسم کے خطرے کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں: ایرانی کمانڈر
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے دفاعی شعبے میں جدید ترین اور قابل ذکر اہمیت کی حامل ترقی و پیشرفت کی ہے اور اسی کی بنیاد پر وہ ہر قسم کے خطرے سے پوری طرح نمٹنے کو مکمل طور پر تیار ہے۔
-
تباہ کن بحری جہاز جماران کیش کی بندرگاہ پر لنگر انداز
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳میرین انڈسٹریز کی نمائش کے موقع پر ایرانی ماہرین کا تیار کردہ تباہ کن بحری جہاز جماران کیش کی بندرگاہ پرلنگر انداز ہوگیا ہے۔
-
مسلح افواج کی دفاعی طاقت نے ملک کو خطرات سے دور رکھا ہے: ایرانی فوج کے سربراہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۵میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ مسلح افواج کو مستقبل کی جنگوں کے مطابق اپنی تیاری کی سطح کو ڈیزائن اور بہتر بنانا ہوگا۔
-
دشمن کی نقل و حرکت ہماری نگاہوں سے پوشیدہ نہیں: ایرانی کمانڈر
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶ایران کے ایئر ڈیفنس سسٹم ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے کہا ہے مسلح افوج بیرونی خطرات کا مقابلہ کرنے کی پوری توانائی رکھتی ہیں اور دشمن کی نقل و حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں ۔ایران کی دفاعی طاقت نے دشمن کے اندازوں اور تخمیوں پر پانی پھیر دیا ہے اور مغربی ایشیا میں اسکی بالادستی کا خاتمہ کردیا ہے۔
-
ایران کے پاس دشمن کے بیک وقت 500 فضائی اہداف کو نشانہ بنانے کی توانائی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰دفاعی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے سینیئر مشیر نے کہا ہے کہ ایران کے پاس بیک وقت دشمن کے پانچ سو فضائی اہداف کو نشانہ بنانے توانائی رکھتا ہے۔
-
ایران کی ڈرون پاور دن بہ دن بڑھ رہی ہے، خودکفیل ہیں، کسی پر منحصر نہیں: آرمی کمانڈر
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸ایران کی فوج کے کمانڈر نے کہا کہ ہم خدا کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ہم اپنی مضبوط اور بہادر قوم کا اچھی طرح دفاع کر سکتے ہیں۔
-
انداز جہاں - ایران کی دفاعی توانائیاں
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸نشرہونے کی تاریخ 02/ 05/ 2022