-
ایران اپنا بھرپور دفاع کرنے کے سلسلے میں پرعزم ہے: صدر مملکت
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کی مسلح افواج کی بلند ہمت اور جذبے، عوامی مقبولیت، معنوی کمانڈ اور پیشہ ورانہ صلاحیت کو عالمی میدان میں ان کی منفرد خصوصیات قرار دیا ہے۔
-
ایران دفاعی سرگرمیوں کے لیے کسی سے اجازت نہیں لیتا، ایڈمرل سیاری
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ایران ، اپنی دفاعی سرگرمیوں اور فوجی مشقوں کے لیے کسی سے اجازت لیتا ہے اور نہ ہی آئندہ کبھی لے گا۔
-
ایران کی مسلح افواج دشمن کے ہر اقدام کا بھرپور جواب دیں گی، سربراہ بری فوج
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کے کسی بھی اقدام کا پوری شدت کے ساتھ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
ایرانی فوج کی میزائل مشقوں کا آغاز
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج نے میزائل مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
ایران امریکا کی توسیع پسندیوں اور ناجائز مطالبات کے سامنے کسی قیمت پر نہیں جھکے گا: مسعود جزائری
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ ایران امریکا کی توسیع پسندیوں اور ناجائز مطالبات کے سامنے کسی قیمت پر نہیں جھکے گا۔
-
مسلح افواج کی حربی اور معنوی طاقت میں اضافے پر رہبر انقلاب کی تاکید
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی مسلح افواج کی حربی اور روحانی و معنوی توانائیوں میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران میں داعش کی دراندازی کی کوششیں ناکام بنادی گئیں
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۸ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل احمد پور دستان نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ ایران میں داعش کی دراندازی کی کوششیں ناکام بنادی گئی ہیں ۔
-
امریکہ نکل جائے تو خطے میں امن قائم ہوجائے گا۔ ایرانی وزیر دفاع
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹ایران کے وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دھقان نے امریکی مداخلت کے خاتمے اور علاقے سے اس کی بے دخلی کو خطے میں امن و استحکا م کے قیام کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ میں ایران کی میزائلی طاقت کے بارے میں اظہار نظر کی صلاحیت نہیں پائی جاتی: جنرل سلامی
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱امریکہ کو ایران کی میزائلی توانائیوں کے بار ے میں کچھ بھی کہنے کا کوئی حق نہیں ہے
-
ایران کی مسلح افواج مہم جو نہیں: جنرل رضائی
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر، جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج مہم جو نہیں ہیں-