SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی مسلح افواج

  • اپنے میڈیا کو لگام دو، نہیں تو اس کے دھوئیں سے تمہاری آنکھیں چندھیا جائیں گی

    اپنے میڈیا کو لگام دو، نہیں تو اس کے دھوئیں سے تمہاری آنکھیں چندھیا جائیں گی

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے جنوبی اور شمالی ہمسایہ ممالک سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس سے کہنا پڑتا ہے، اسرائیل نے ان ممالک میں نفوذ کر لیا ہے ،ہم اپنے جنوبی اور شمالی ہمسایوں کو کہتے ہیں کہ اسرائیل کو اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں، نہیں تو وہ خود مشکل میں پھنس جائیں گے۔

  • اردبیل اور مشرقی آذربائیجان میں سپاہ پاسداران کی مشقوں کا آغاز

    اردبیل اور مشرقی آذربائیجان میں سپاہ پاسداران کی مشقوں کا آغاز

    Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے اردبیل اور آذربائیجان کے مشرقی علاقے میں فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔

  • ایرانی فوج کک باکسنگ کے بین الاقوامی مقابلوں کی  میزبانی کرے گی

    ایرانی فوج کک باکسنگ کے بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کرے گی

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷

    ایران کی بری فوج کی جسمانی تربیت شعبے کے سربراہ نے میڈیا کو بتایا کہ ون بیلٹ، ون روڈ ممالک کے بین الاقوامی کک باکسنگ مقابلوں کا پہلا دور تہران میں ہوگا اور ایران کی فوج ان مقابلوں کی میزبانی کرے گی۔

  • دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایران کا ڈرون اور میزائل آپریشن، تازہ ویڈیو

    دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایران کا ڈرون اور میزائل آپریشن، تازہ ویڈیو

    Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے حالیہ فسادات میں ملوث دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

  • ایرانی کمانڈر کا انتباہ، کسی کو مداخلت نہیں کرنے دیں گے

    ایرانی کمانڈر کا انتباہ، کسی کو مداخلت نہیں کرنے دیں گے

    Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئرکمانڈر جنرل عبد الرحیم موسوی کا کہنا ہے کہ کسی بھی غیر ملکی کو مداخلت کی اجازت نہيں دیں گے۔

  • شہید سلیمانی جنگی کشتی میں 16دفاعی میزائل نواب اور6شکاری میزائل صیاد نصب ہیں

    شہید سلیمانی جنگی کشتی میں 16دفاعی میزائل نواب اور6شکاری میزائل صیاد نصب ہیں

    Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نیوی کے کمانڈر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ شہید سلیمانی جنگی کشتی میں شارٹ اورمیڈیم رینج کے میزائل نصب ہیں اور جلد ہی مزید دو عدد جنگی بحری جہاز سپاہ کا حصہ بنیں گے۔

  • عالمی سامراج اور ایران کے خلاف سازش+ کارٹون

    عالمی سامراج اور ایران کے خلاف سازش+ کارٹون

    Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹

    ایران  کی تقسیم  کا خواب دیکھنے والوں کی آرزو کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکے گی۔  ایران کو ایرانستان کرنے والے قبر میں چلے  جائیں گے لیکن  ان کا خواب کبھی پورا نہيں ہوگا۔

  • عراق، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایران کا پھر ڈرون حملہ

    عراق، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایران کا پھر ڈرون حملہ

    Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کی زمینی فورس نے عراقی کردستان کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر تازہ حملے کئے ہیں۔

  • ایران اور عمان کے فوجیوں کی ملاقات، اہم مسائل پر تبادلۂ خیال

    ایران اور عمان کے فوجیوں کی ملاقات، اہم مسائل پر تبادلۂ خیال

    Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲

    ایران اور عمان کے درمیان فوجی تعاون میں اضافے کی خبر ہے۔

  • 11 ہزار کی بلندی پر مسلسل 8 گھنٹے پرواز کرنے والے ڈرون کی رونمائی

    11 ہزار کی بلندی پر مسلسل 8 گھنٹے پرواز کرنے والے ڈرون کی رونمائی

    Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰

    "شہاب" کے تربیتی ڈرون کی پہلی بار نمائش کی گئی۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: پاسپورٹ ایک سفری دستاویز ہے، شہریت کا ثبوت نہیں، وزارت خارجہ

    ہندوستان: پاسپورٹ ایک سفری دستاویز ہے، شہریت کا ثبوت نہیں، وزارت خارجہ

    ۵۴ minutes ago
  • وینزویلا کے بعد جاپان میں بھی 7 شدت کا زلزلہ شدت، دارالحکومت ٹوکیو میں بھی جھٹکے

  • فلسطینیوں کے 5,700 مکانات تباہ کردیئے گیے، انتہاپسند اسرائیلی وزیر کا اس پالیسی کو جاری رکھنے کا اعلان

  • ٹرمپ کے ساتھ تنازعے کے بعد جارجیا میلونی تعلقات معمول پر لانے کی خواہش مند

  • پاکستان عالمی سطح پر امن و استحکام کی علامت بن رہا ہے: اسحاق ڈار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS