ایران کے ہاتھوں امریکہ کی خواری کا سلسلہ بدستور جاری (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i421071-ایران_کے_ہاتھوں_امریکہ_کی_خواری_کا_سلسلہ_بدستور_جاری_(ویڈیو)
چند روز قبل امریکہ کے ایک تیل بردار بحری جہاز نے ایک ایرانی بحری جہاز کو ٹکر مارنے کے بعد علاقے سے فرار کی کوشش کی جسے ایرانی فوج کے جوانوں نے دھر دبوچا اور اسے اپنی تحویل میں لے لیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۶ Asia/Tehran