-
ایرانی مسلح افواج نے دشمنوں کی سازشیں نقش برآب کردیں
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب کی زمینی فورس کے کماںڈر نے بتایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ملک کے شمال مغربی اور جنوب مشرقی علاقوں میں دشمنوں کی سازشیں نقش برآب کردی ہیں۔
-
ایران پر امریکی فوج کے حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جنوبی اورمشرقی ایران پر امریکی حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں۔ وزارت خارجہ نے مجرم کو سزا دینے پر زور بھی دیا ہے۔
-
جنگ بندی کے دوران ایران پر امریکی فوج کے حملوں میں 14 افراد شہید
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۵ایسے حالات میں کہ جنگ بندی جاری ہے دہشت گرد امریکی فوج نے ایران کے کئی علاقوں پر حملے کیے ہیں جن کے نتیجے میں 14 افراد شہید ہوگئے۔
-
امریکہ کی تازہ جارحیت کے جواب میں ایرانی فوج کے حملے
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے تازہ امریکی جارحیت کے جواب میں، بحرین، قطر اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
ایرانی فوجی قیادت کی طرف سے شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۰ایرانی فوجی قیادت نے آج جمعہ کو شہید رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
سمجھوتے کی خلاف ورزی پر مبنی امریکی کارروائی برداشت نہیں کی جائے گی: ایران وزارت خارجہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۶ایرانی وزارت خارجہ نے امریکہ کے ذریعہ مفاہمت نامے اور ایران کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی کیے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد
Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۲اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد کے بارے میں بتایا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مراکز پر ایران کے میزائل حملوں کی نئی لہر
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۳ابلاغیاتی ذرائع نے مقبوضہ فلسطین بالخصوص تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں خطرے کے سائن بج اٹھنے کی خبردی ہے۔
-
ترجمان سپاہ: عنقریب نئے اسلحے سامنے آئیں گے
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۵سپاہ پاسداران کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ دشمن ہمارے زیادہ کاری اور المناک حملوں کا انتظار کریں
-
خاتم الانبیا ہیڈکواٹر: آئندہ دنوں میں ایران کے حملے زیادہ شدید اور وسیع تر ہوں گے
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے خاتم الانبیا فوجی ہیڈکواٹر نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں دشمنوں کے ٹھکانوں اور اڈوں پر ایران کے حملے وسیع تر اور زیادہ شدید ہوں گے