-
ایران نے کیا طاقت کا مظاہرہ + ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۷ایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ آج بروز اتوار ہفتہ دفاع مقدس کی 40 ویں سالگرہ کی مناسبت سے تہران میں واقع بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار مقدس کے سامنے منعقد ہوئی جس میں جدید جنگی سامان سمیت ایران میں بنائی گئی دفاعی ٹیکنالوجی کو نمائش کے لئے پیش کیا گیا۔
-
ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر ایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵ہفتہ دفاع مقدس کی 40 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ کا ملک بھر میں آغاز ہوا۔
-
سپاه پاسداران انقلاب اسلامی اور فضائیہ کے جنگی طیاروں کی مشترکہ پریکٹیس
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۴فوٹو گیلری
-
دستاویزی پروگرام ٹام کیٹ کی لڑائیاں
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵نشرہونے کی تاریخ 19/ 09/ 2019
-
علاقائی امن میں ایران کا کردار ناقابل انکار : پاکستانی فوج کا اعلان
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۶پاکستانی فوج کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی مسلح افواج کے درمیان تعلقات کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی امن میں ایران کا کردار ناقابل تردید ہے۔
-
امریکی ڈرون کی سرنگونی کے بعد جنگ کے خطرات دور ہوگئے: ایران
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے ایئر ڈیفنس فورس کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون کی سرنگونی کے بعد جنگ کے خطرات دور ہوگئے۔
-
ایران نے ایک اور میزائل سسٹم تیار کیا ۔ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱۳۱ مرداد مطابق ۲۲ اگست کو ایران میں یوم دفاعی صنعت کے موقع صدر مملکت ڈاکٹر روحانی نے ایک پیشرفتہ اور ایڈوانس میزائل سسٹم ’’باور 373‘‘ کی رونمائی کی۔
-
تیل سے وابستگی ختم کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور کابینہ کے افراد کے ساتھ ملاقات میں معاشی مسائل کی ترجیحات کا ذکر کرتے ہوئے تین اہم اور بنیادی مسئلے پر تاکید فرمائی-
-
سامراجی طاقتوں کے مقابلے میں ایران کی کامیابی پر زور
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں بحریہ ڈے کی تقریب
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۲فوٹو گیلری