ایران نے کیا طاقت کا مظاہرہ + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i358105-ایران_نے_کیا_طاقت_کا_مظاہرہ_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران میں "حامیان ولایت اٹھانوے فوجی مشقوں " میں خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کی شبیہ سازی کی گئی ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران میں "حامیان ولایت اٹھانوے فوجی مشقوں " میں خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کی شبیہ سازی کی گئی ۔

یہ فوجی مشقیں صوبہ سمنان میں چار لاکھ سولہ ہزار مربع کلومیٹر رقبے پر انجام دی گئیں۔ 

ان فوجی مشقوں کا پہلا مرحلہ دشمن کے پیدا کردہ اہداف کا پتہ لگانے پر مشتمل تھا اور مشقوں کے دوسرے مرحلے میں اہداف کی شناخت کے ساتھ ہی مشقوں میں موجود دفاعی سسٹم سے اہداف کو نشانہ بنایا  گیا۔  ان فوجی مشقوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے فضائی دفاع کے فوجی، جنگ کے حقیقی اور مشکل ترین حالات کا مقابلہ کرنے کی مشقیں انجام پائيں۔