-
ایران کا ایک اور سیٹلائٹ خیام زمین کے مدار میں پہنچ گیا۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲ایرانی ماہرین کا تیار کردہ خیام سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچ گیا ہے اور ایران کی ایرو اسپیس ایجنسی کے زمینی اسٹیشن کو سگنل موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں۔
-
انداز جہاں -ویانا مذاکرات
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۰نشرہونے کی تاریخ 05/ 08/ 2022
-
ایران ڈرون برآمد کرنے والا دنیا کا بڑا ملک بنتا جارہا ہے
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰ایران دنیا میں ڈرون طیارے برآمد کرنے والا اہم ملک بن گیا ہے اور امریکی پابندیوں کے باوجود، ڈرون ٹیکنالوجی کی ترقی اور برآمد ایران کے لیے آمدنی اور سیاسی اثرو رسوخ میں اضافے کا ذریعہ بن گئی ہے۔
-
دشمن ایران کی عسکری توانائیوں کا اعتراف کرنے پر مجبور
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹ایران کی روز بروز بڑھتی عسکری و دفاعی طاقت نے مغربی ممالک اور انکے ذرائع ابلاغ کو تشویش میں ڈالنے کے ساتھ ساتھ اب انہیں عسکری میدان میں ایران کی توانائی کا اعتراف کرنے پر مجبور بھی کر دیا ہے۔
-
ایران کا سیٹیلائٹ کیریئر ’’قاصدک‘‘۔ ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳ایران کا سیٹیلائٹ کیریئر ’’قاصدک‘‘ جس نے مارچ کے مہینے میں اپنا کام کامیابی کے ساتھ انجام دیا اور ایک سیٹیلائٹ کو خلا میں طے شدہ مدار تک پہنچایا۔ یہ تصاویر پابندیوں کے نشیڑی امریکہ اور علاقے میں اُس کے ہمنواؤں منجملہ غاصب صیہونی حکومت کو ہرگز پسند نہیں۔
-
پرامن ایٹمی تحقیقات میں ایران کا ایک اور اہم قدم
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳ایران کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے بتایا ہے کہ بہت جلد ایٹمی ریسرچ ری ایکٹر نصب کئے جانے کا کام شروع ہو جائے گا۔
-
ذوالجناح سیٹلائٹ کیریئر کا دوسرا کامیاب تجربہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۳ایرانی ماہرین نے اندرون ملک تیار کیے جانے والےسیٹلائٹ کیئریر راکٹ، ذوالجناح کا دوسرا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
طبی شعبے میں ایران کی ایک اور پیشرفت
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶ایران کی نالج بیسڈ پیداوار کے ماہر علی طباطبائی کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت ایران میں طبی شعبے میں پیشرفت اور بیماروں کی رفاہ و آسائش کا ایک اور نمونہ ہے۔
-
ایران کی پیٹروکمیکل صنعت - ڈاکومینٹری
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷نشرہونے کی تاریخ 23/ 06/ 2022
-
پاکستانی وزیر نے ایران کے مپنا انڈسٹریئل گروپ کو حیرت انگیز بتایا
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶پاکستان کے وزیر توانائی نے ایران کے معروف اور عظیم صنعتی گروپ مپنا کا معائنہ کرنے کے بعد اُسے حیرت انگیز بتایا۔