-
دشمن نے پابندیاں بھی لگائیں، مذاکرات کی درخواست بھی کی: صدر روحانی
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کورونا کے پھیلاؤ کے دور میں بھی ایران کے عوام کے خلاف امریکہ کی طبی و اقتصادی دہشتگردی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی پابندیوں کا خاتمہ مذاکرات کے لئے پیشگی شرط نہیں بلکہ حقیقت ہے۔
-
ایرانی پورٹ ایبل ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کی رونمائی
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۳ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی اور وزیر ٹرانسپورٹ و شہری ترقی محمد اسلامی کی موجودگی میں ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پہلے موبائل یا پورٹ ایبل ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کی رونمائی کر دی گئی
-
ایران نے پورٹ ایبل ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور تیار کیا
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پہلے موبائل یا پورٹ ایبل ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کی رونمائی کر دی گئی ہے۔
-
ایران کی سائبر پاور میں اضافہ سے امریکہ پریشان
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶امریکہ کے سائبر سیکورٹی چیف نے سائبر اسپیس کے شعبے میں ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت کا اعتراف اور اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کورونا کے علاج میں مؤثر دوائیں ایران نے تیار کیں
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی وزارت صحت نے ملکی تحقیقاتی اداروں کے تعاون کی بدولت کورونا کے علاج میں موثر پانچ مختلف دوائیں تیار کر لی ہیں۔
-
ایران میں کورونا ویکسین کی تیاری کا عمل جاری، اینیمل ٹرائل کامیاب رہا
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ ایران میں ماہرین کی کئی ٹیمیں کورونا ویکسین کی تیاری میں مصروف ہیں اور اس سلسلے میں انہیں خاصی پیشرفت بھی حاصل ہوئی ہے۔
-
ایران میں کورونا کی قبل از وقت تشخیص کا آلہ تیار
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰ایرانی سائنسدانوں نے کورونا کا قبل از وقت پتہ لگانے اور بغیر علامت والے مریضوں کی تشخص کا آلہ تیار کر لیا ہے۔
-
استقامت و پائیداری سے ہر دشمن کی شکست ممکن ہے: رہبر انقلاب
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۱رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنوں کے دباؤ کا نتیجہ دشمنوں کے سینے پر ایرانی عوام کے زور دار گھونسے کی شکل میں نکلے گا اور دشمن پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
-
امریکی پابندیاں ہماری دفاعی توانائی میں رکاوٹ نہیں: جنرل سلامی
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی سے ہماری دفاعی پوزیشن پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے اور ایران خود اپنے بل بوتے پر مختلف قسم کے دفاعی ہتھیار تیار کر رہا ہے۔
-
ایرانی اسپتاتوں میں جاری ہے کوکلیئر امپلانٹ کا عمل
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱رشت کے امیر المومنین (ع) اسپتال میں ایک بچے کے کان میں کوکلیئر امپلانٹ کیا گیا۔ اس شعبے میں ایران کے مختلف اسپتالوں میں کمزور سماعت رکھنے والوں کے علاج کے لئے یہ طریقۂ کار اپنایا جاتا ہے اور کامیابی کے ساتھ کوکلیئر امپلانٹ کرلینے کے بعد مریض سماعت کی نعمت سے با آسانی بہرہ مند ہو جاتے ہیں۔