-
امریکی ڈرون کے شکاری ’خرداد تین میزائل سسٹم‘ کی نمائش
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷۱۹ جون دوہزار انیس کی صبح چار بج کر پانچ منٹ پر دہشتگرد امریکیوں کے دیو ہیکل ڈرون طیارے گلوبل ہاوک نے ایران کی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرنے کی غلطی کی جس پر ایران کی سپاہ پاسداران کے جوانوں نے فوری نوٹس لیا اور اپنے بنائے ہوئے ’خرداد تین اینٹی ایئرکرافٹ میزائل سسٹم‘ کی مدد سے اسے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا اور امریکی حکام کو ایسا سبق سکھایا جسے وہ ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ فرزندان انقلاب اسلامی کے اس فخریہ کارنامے کی پہلی سالگرہ پر خرداد تین میزائل سسٹم کو خلیج فارس جھیل کے کنارے نمائش کے لئے لایا گیا۔
-
آج ہی کے دن ایران نے امریکی گلوبل ہاؤک کا شکار کیا تھا
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴گزشتہ برس انیس جون کو امریکہ کے مایۂ ناز سمجھے جانے والے جاسوس ڈرون طیارے گلوبل ہاؤک نے ایران کے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جس کی قیمت اسے اپنی فوری تباہی کی صورت میں چکانی پڑی۔ ایران کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے اندرون ملک تیار کئے جانے والے خرداد ۳ میزائل سسٹم کی مدد سے امریکہ کے دیو ہیکل ڈرون کے پرخچے اڑا دئے۔
-
ایرانی نونہال نے ایک افغان نونہال کو نئی زندگی دی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۶باوجود اس کے کہ تہران کا امام خمینی (رح) اسپتال آجکل کووڈ نائینٹین وبا کے خلاف بر سر پیکار ہے، مگر اس کے ساتھ ساتھ وہاں ایک ایمرجنسی کیس کے تحت افغانستان کے ایک تین سالہ نونہال کا لیور ٹرانسپلانٹ کامیابی کے ساتھ انجام دے دیا گیا۔
-
سخت دور اور پابندیوں کے باوجود ایران کامیاب رہا: صدر روحانی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ظالمانہ پابندیوں اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دور میں بھی حکومت، اپنی منصوبہ بندی کی بدولت ایرانی عوام کی ضروریات کی اشیا منجملہ دواؤں کی فراہمی میں کامیاب رہی ہے۔
-
ایران نے اینٹی بیکٹیریل نینو قالینوں کی برآمدات شروع کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹ایران کی ایک ٹیکسٹائل کمپنی نے یورپ، ایشیا اور افریقہ کے مختلف ملکوں کے لئے اینٹی بیکٹیریل نینو قالینوں کی برآمدات شروع کردی ہے۔
-
دشمن ایران کی ترقی کا راستہ روکنے میں ناکام رہا: صدر روحانی
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پابندیوں کا حربہ بھی ایرانی عوام کی ترقی کا راستہ نہیں روک سکا ہے۔
-
ایرانی عوام کے سامنے امریکی دباؤ ناکام رہا: صدر روحانی
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران کے خلاف واشنگٹن کی غیر قانونی پابندیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے اتحاد اور ان میں پائی جانے والی یکجہتی نے ملک پر امریکہ کے ہر قسم کے دباؤ کے غیر موثر بنا دیا ہے۔
-
ایران دواؤں کا مواد تیار کرنے والا مغربی ایشیا کا بڑا ملک
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ ایرانی دانشوروں کی سائنسی توانائی اور ملک میں دواؤں کا خام مواد تیار کرنے میں پائی جانے والی گنجائش کے پیش نظر ایران جلد ہی مغربی ایشیا میں دواؤں کا خام مواد تیار کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔
-
ہماری اسٹریٹیجی دفاعی ہے، مگر ٹیکٹکس نہیں: جنرل سلامی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہمارا دفاع اسٹریٹیجک اور ٹیکٹکس عسکری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی دشمن سے مرعوب ہونے والا ملک نہیں ہے ۔
-
ایران،کیوان لائف بوٹ نامی روبوٹ کی رونمائی
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳ایرانی ماہرین کے تیار کردہ، کیوان لائف بوٹ نامی پہلے آپریشنل روبوٹ کی رونمائی کی گئی ہے۔