• ایرانی ماہرین نے راکٹ انجن ٹیکنالوجی تیار کر لی

    ایرانی ماہرین نے راکٹ انجن ٹیکنالوجی تیار کر لی

    Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱

    ایران کے خلائی سائنسدانوں نے مختلف طرح کے کیمیکل ری ایکشن تھرسٹر یا راکٹ انجنوں کی تیاری کی ٹیکنالوجی کو دیسی ٹیکنالوجی میں تبدیل کردیا ہے۔

  • فوج ضرورت کا ساز و سامان خود تیار کرتی ہے: ایڈمیرل سیاری

    فوج ضرورت کا ساز و سامان خود تیار کرتی ہے: ایڈمیرل سیاری

    Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴

    ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے دماوند بحری بیڑے کے پروجیکٹ کا معائنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج اس مقام پر پہنچ گئی ہیں کہ وہ اپنی ضروریات کا سارا ساز و سامان خود ہی تیار کرتی ہیں۔

  • ایران اسلامی عالمی طاقت بننے کی راہ پر گامزن ہے: جنرل سلامی

    ایران اسلامی عالمی طاقت بننے کی راہ پر گامزن ہے: جنرل سلامی

    Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ نور سیٹیلائٹ کو خلا میں بھیجا جانا ایران کے عالمی طاقت بننے کا نقطۂ آغاز ہے۔

  • ایران نے پہلا ملٹری سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا ۔ ویڈیو

    ایران نے پہلا ملٹری سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا ۔ ویڈیو

    Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹیلائٹ بدھ کے روز خلا میں روانہ کیا جو کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچ گیا ہے۔ نور نامی دفاعی سیٹلائٹ کو خلا میں پہنچانے کے لیے دو مرحلے والے قاصد نامی راکٹ کا استعمال کیا گیا جس نے سیٹیلائٹ کو چار سو پچیس کلومیٹر کی بلندی پر زمین کے مدار میں کامیابی کے ساتھ پہنچا دیا۔

  • دفاعی سیٹیلائٹ کی خلا میں تنصیب ملک و ملت کی بڑی کامیابی

    دفاعی سیٹیلائٹ کی خلا میں تنصیب ملک و ملت کی بڑی کامیابی

    Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خلائی تحقیقات کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔

  • ایران نے اپنا پہلا ملٹری سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا

    ایران نے اپنا پہلا ملٹری سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا

    Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب فورس نے ملک کا پہلا ملٹری سیٹیلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا ہے۔

  •  کوئی بھی ہوائی جہاز خلیج فارس ریڈار سسٹم سے بچ کر نہیں گزر سکتا

    کوئی بھی ہوائی جہاز خلیج فارس ریڈار سسٹم سے بچ کر نہیں گزر سکتا

    Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹

    ایران کی بری فوج کے ایئر ڈیفینس ریسرچ ڈویژن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ریڈار کی رینج میں نہ آنے والا کوئی بھی ہوائی جہاز ایران کے تیار کردہ خلیج فارس ریڈار سسٹم سے بچ کر نہیں گزر سکتا۔ اتوار نو اپریل کو ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل عبدالرحیم موسوی نے ایک تقریب کے دوران خلیج فارس اور مراقب نامی دو جدید ترین اور اسٹریٹیجک ریڈار سسٹموں کی رونمائی کی تھی۔

  • ایران کا تعمیر کردہ خوبصورت ڈیم۔ ویڈیو

    ایران کا تعمیر کردہ خوبصورت ڈیم۔ ویڈیو

    Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱

    ایران؛ صوبۂ مازندران میں ملکی انجینئروں کے ہاتھوں تعمیر ہونے والا شہید رجائی نام سے موسوم خوبصورت ڈیم جسے دیکھنے کے لئے لوگ دور دور سے یہاں آتے ہیں۔ اس صوبے کے مرکز یعنی ساری سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر سرسبز و شاداب پہاڑوں کے درمیان بنے اس ڈیم کا کل رقبہ پانچ سو بیس ایکڑ میں پھیلا ہوا ہے اور اسکی لمبائی 427 میٹر ہے۔

  • جدید ترین ریڈار سسٹموں کی رونمائی

    جدید ترین ریڈار سسٹموں کی رونمائی

    Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰

    ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے خلیج فارس نامی اسٹریٹیجک ریڈار سسٹم کی رونمائی کی ہے۔

  •  ایران کورونا پر قابو پانے کے قریب پہنچ گیا، صدر ایران کا اعلان

    ایران کورونا پر قابو پانے کے قریب پہنچ گیا، صدر ایران کا اعلان

    Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶

    اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ایران کورونا پرقابو پانے کے مرحلے کے قریب پہنچ چکا ہے، یہ بات صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہی۔ دوسری جانب ایران میں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے تجرباتی بنیادوں پر جدید ترین اینٹی باڈی کی تیاری اور تجرباتی بنیادوں پر اس کے استعمال کا اعلان کیا گیا ہے۔