-
ڈیف لمپک کھیلوں میں ایران تیسری پوزیشن پر پہنچ گیا
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۴برازیل ڈیف لمپک کھیلوں میں ایران تیسری پوزیشن پر پہنچ گیا ہے۔
-
ڈیفلمپک، ریسلنگ میں چھے تمغوں کے ساتھ ایران کا پہلا نمبر
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱برازیل ڈیفلمپک میں شریک ایران کی ریسلنگ ٹیم چھے رنگ برنگے تمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی۔
-
ریسلنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے تین تمغے
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲ترکی میں جاری ریسلنگ کے عالمی مقابلوں کے آخری دن ایرانی پہلوانوں نے سونے کے دو اور کانسی کا ایک تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
کیش انٹرنیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی ایگزی بیشن کا آغاز
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دوسری بین الاقومی نمائش جنوبی ایران کے جزیرے ، کیش میں شروع ہوگئی ہے۔
-
رحیم علی آبادی انٹرنیشنل کپ، ایرانی نوجوانوں کے نام
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵ایران کے نوجوان پہلوانوں نے رحیم علی آبادی انٹرنیشنل کپ جیت لیا۔
-
ویٹ لفٹنگ میں ایران کے لیے سونے کی تین تمغے
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰ایران کے ویٹ لفٹر علی رضا یوسفی نے یونان میں ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں سونے کی تین تمعے حاصل کیے ہیں۔
-
ڈیف لمپکس میں ایران کی تائیکوانڈو ٹیم پہلے نمبر پر
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸ایرانی کی تائیکوانڈو ٹیم برازیل میں ہونے والے چوبیسویں ڈیف لمپکس میں ٹیم پوائنٹس کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے
-
ایرانی والیبال ٹیم، ڈیفلمپک کی ٹاپ ایٹ ٹیموں میں شامل
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲ایران کی بیچ والیبال ٹیم اپنی تیسری فتح کے بعد، ڈیفلمپک میں شامل ٹاپ ایٹ ٹیموں میں شامل ہوگئی ہے۔
-
برازیل کے ڈیف اولمپیک میں ایران نائب چیمپئین
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵برازیل میں ڈیف اولمپیک یا قوت سماعت سے محروم کھلاڑیوں کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
بلغاریہ اوپن ورلڈکپ میں ایران نے سترہ تمغے جیت لیئے
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳ایران کی سواتا ٹیم نے بلغاریہ اوپن ورلڈ کپ میں سونے، چاندی اور کانسی کے سترہ تمغے جیت لیے۔