-
ایران دواؤں کا مواد تیار کرنے والا مغربی ایشیا کا بڑا ملک
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ ایرانی دانشوروں کی سائنسی توانائی اور ملک میں دواؤں کا خام مواد تیار کرنے میں پائی جانے والی گنجائش کے پیش نظر ایران جلد ہی مغربی ایشیا میں دواؤں کا خام مواد تیار کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔
-
تہران، کورونا کی روک تھام کے لئے دوہزار سے زائد فعال منصوبے
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۲انسداد کورونا کے قومی کمیشن نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ایرانی سائنسدانوں کے تیار کردہ دو ہزار تین سو سے زیادہ پروگراموں پر عمل درآمد کی خبر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان تمام منصوبوں پر دار الحکومت تہران میں عمل کیا جا رہا ہے۔
-
انسداد کورونا کے تمام طبی آلات و وسائل کی ایران میں تیاری
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴سائنس و ٹیکنالوی کے امور میں صدر ایران کے سیکریٹری نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے مقابلے سے متعلق تمام طبی وسائل و آلات ایران میں تیار کئے جا رہے ہیں۔
-
عالمی ادارہ صحت نے ایران کو کامیاب ملک قرار دیا
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲تہران میں مقیم عالمی ادارہ صحت کے نمائندے نے ایران کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے انسداد کورونا کے میدان میں اچھی پیشرفت کی ہے۔ دوسری جانب ایران کے وزیر صحت سعید نمکی نے انسداد کرونا کے حوالے سے عالمی اتحاد اور بین الاقوامی تعاون کو حیاتی قرار دیا ہے۔
-
کورونا کے علاج میں ایرانی ماہرین کی اہم پیشرفت
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷ایرانی سائنسدانوں نے اسٹم سیلز ٹیکناجی کے شعبے میں جاری ایک تحقیقاتی منصوبے کے تحت کورونا وائرس کے علاج کے دورانیہ کو کم کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
-
ایران میڈیکل آلات برآمد کرنے والے ملک میں تبدیل ہوگیا
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳ایران میڈیکل آلات درآمد کرنے والے ملک سے برآمد کرنے والے ملک میں تبدیل ہوگیا ہے۔
-
ایرانی ماہرین نے ڈاکٹر مریض رابطہ کا جامع نظام تیار کر لیا
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳ایران کی امیرکبیر یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے ڈاکٹر اور مریض کے درمیان رابطے کا جامع نظام تیار کرلیا ہے۔
-
کورونا کے لئے کیڑے مار دواؤں کی تجویز کرنے والوں سے کچھ بعید نہیں!
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری شعبوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی ترقی و پیشرفت قابل ذکر اہمیت کی حامل ہے۔
-
کورونا کے خلاف مہم میں مغرب ناکام رہا: رہبر انقلاب (تفصیلی خبر)
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا کے مقابلے میں یورپ کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
ایران کے آہنی پرندوں پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے سائنسدانوں اور انجینئروں نے مادر وطن کے دفاع کو یقینی بنانے کے لئے دسیوں قسم کے ڈرونز تیار کئے ہیں، جن میں بمبار اور جاسوسی ڈرونز بھی شامل ہیں۔ اس ویڈیو میں ایرانِ اسلامی کے تیار کردہ اِن آہنی پرندوں پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔