-
دسیوں لاکھ افغان شہری فوری امداد کے محتاج ہو گئے
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹پچاس لاکھ افغان شہری فوری طور پر انسان دوستانہ امداد کے محتاج ہو چکے ہیں، یہ کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا۔
-
مصر میں انسانی حقوق کی پامالی پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی نکتہ چینی
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲مصر کی حکومت عدالتی کارروائیوں یا سزاؤں کی طرف سے مطمئن ہو کر اپنے مخالفین کی آواز دبانے میں مصروف ہے، یہ بات انسانی حقوق کی عالمی تنظیم اینسٹی انٹرنیشنل نے کہی۔
-
طالبان انسانی حقوق کا احترام کریں: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے طالبان سے پر امن دھرنوں اور مظاہروں کے حق کا احترام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنینشل نے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کی
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کرنے پر مبنی آئس کریم ساز امریکی کمپنی کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینیوں کے پرامن مظاہرے
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹بحرینی مظاہرین نے ایک بار پھر پرامن احتجاج کر کے سیاسی قیدیوں کی بلا قید و شرط رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
ڈنمارک: شامی پناہ گزینوں کو ملک بدر کئے جانے کے احکامات
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴ڈنمارک میں شامی پناہ گزینوں کو ملک بدر کئے جانے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔
-
سعودی عرب نے دھمکیاں دیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ کا تازہ انٹرویو
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۸ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سیکریٹری اور سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کی انچارج اگنس کیلامرڈ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ انہیں سعودی عرب کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔
-
مجاہد عالم دین شہید آیت اللہ نمر کی برسی
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴آل سعود حکومت کے ہاتھوں سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمرکو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیئے جانے کی آج بروز ہفتہ پانچویں برسی ہے ۔
-
سعودی عرب پر ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا دباؤ، خاتون کارکن کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی خاتون کارکن کو فوری رہا کرے۔
-
آزادی اظہار رائے کے فرانسیسی دعوے کھوکلے ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ فرانس کو آزادی اظہار رائے کی حمایت کا دعوی کرنے کا حق نہیں ہے۔