-
ایٹمی معاملے میں امریکی حکومت کی دوغلی پالیسی
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۰مریکی صدر ٹرمپ نے جوہری توانائی کی پیداوار بڑھانے، نگرانی کے ضوابط نرم کرنے اور یورینیم کی افزودگی کی صنعت کی توسیع کے لئے کچھ صدارتی فرامین پر دستخط کئے ہیں جبکہ امریکہ یورینیم کی افزودگی سمیت مختلف شعبوں میں دیگر ملکوں کو محدود کرنے کی بھی کوشش کر رہا ہے۔
-
پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی ایران کا مسلمہ حق؛ محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان اور نائب سربراہ نے پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی کو ایران کا مسلمہ حق قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کی تمام جوہری تنصیبات کی نگرانی ضروری ہے؛ قطر
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۷قطر نے اسرائیل کی تمام جوہری تنصیبات کو نگرانی میں لائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایرانی حملے میں اسرائیلی فوجی تنصیبات کو پہنچنے والے نقصانات کی تفصیلات
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱ایک امریکی فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجی اڈوں پر ایران کے متعدد میزائل لگے ہیں جن سے اسرائیلی فوجی تنصیبات کو خاصا نقصان پہنچا ہے۔
-
ایران، حماس اور حزب اللہ نے ہمیں شکست دی: صیہونی حکومت کا اعتراف
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸صیہونی حکومت کی کابینہ کے ایک وزیر نے اعتراف کیا ہے کہ ایران، حماس اور حزب اللہ سے ہم شکست کھا چکے ہیں۔
-
زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملے کے بعد آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا ہنگامی اجلاس
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کا بورڈ آف گورنرز نے زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملے کے بعد ہنگامی اجلاس تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کے اہم ایئر بیس اور آئل بندرگاہ پر حملے
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطین میں اہم صیہونی اہداف کو تین بار اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
دو روسی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گيا: یوکرین کا دعوی
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ اس کی فوج نے کریمیا میں سواستوپول بندر گاہ پر دو روسی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
روس چاند پر بھی ایٹمی پلانٹ تعمیر کرنے کا خواہاں
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷اطلاعات کے مطابق روس نے چین کے ساتھ چاند پر ایٹمی پلانٹ تعمیر کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔
-
یوکرین کے فوجی مراکز اور صنعتی و فوجی تنصیبات روس کے نشانے پر
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵کی ایف کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ روس نے اپنے فضائی حملے یوکرین کی فوجی تنصیبات پر مرکوز کردیئے ہیں۔