-
یورپی ٹرائیکا کی بدعہدی پر جواد ظریف کی شدید تنقید
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں جرمنی کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور سے ملاقات میں ایٹمی سمجھوتے سے متعلق یورپی ٹرائیکا کی بدعہدی پر شدید تنقید کی ہے۔
-
یورپ کا اقدام اسٹریٹجک غلطی ہے: جواد ظریف
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تنازعات کے حل کے لئے یورپ کا اقدام قانونی اور سیاسی لحاظ سے ایک اسٹریٹجک غلطی ہے.
-
برطانیہ، امریکہ کی دہشتگردانہ مہم جوئی کی اندھی تقلید کرتا ہے: جواد ظریف
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ برطانیہ، امریکہ کی اندھی تقلید اور مغربی ایشیا میں واشنگٹن کی دہشتگردانہ مہم جوئی میں آنکھ بند کر کے شریک ہے۔
-
برطانیہ کو امریکہ کی اندھی تقلید نہیں کرنی چاہئیے: جواد ظریف
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے برطانیہ سمیت یورپی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کی خطرناک مہم جوئی کی پشت پناہی کرنے کے بجائے اپنے وعدوں پر عمل کریں ۔
-
یورپی ممالک علاقائی حقائق کو سمجھنے سے عاری: ایران
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰اسلامی جمہوریہ کے وزیر خارجہ نے جرمنی اور برطانیہ کے حالیہ مواقف سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپیوں کی اسٹریٹجک غلطی یہ ہے کہ وہ خطے کی صورتحال کو نہیں سمجھتے ۔
-
بریکنگ نیوز، ایران نے کی ایٹمی معاہدے کی ساری محدودیتیں ختم
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷حکومت ایران نے ایٹمی معاہدے کے پانچویں اور آخری قدم کے تحت اپنے وعدوں کی سطح کو کم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورینیم افزودگی کی توانائی، افزودہ یورینیم کی مقدار، افزودہ یورینیم کے مواد کی سطح اور تحقیقات اور ترقی کے شعبے میں کسی بھی محدودیت کو اب ایران قبول نہیں کرے گا۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کا تعاون جاری رہے گا، صالحی
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون آئندہ بھی جاری رہے گا۔
-
یورپی ممالک نے جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا: علی شمخانی
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ اگر یورپ اپنے کیے گئے وعدوں پر عمل نہ کرے تو ایران، جوہری معاہدے سے متعلق عمل درآمد میں کمی لانے کے پانچویں اقدام کا اعلان کرے گا
-
سبهی فریقوں کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کا مطالبہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی پابندیوں سے سب کو نقصان پہنچا ہے ، صدر مملکت حسن روحانی
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیوں سے کسی کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا ہے