-
ایٹمی معاہدے کی حفاظت کے لئے یورپ کے عملی اقدام کی ضرورت (تفصیلی خبر)
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے یورپی ملکوں کے عملی اور ٹھوس اقدامات اور مضبوط عزم و ارادے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
علاقے میں بحران و بدامنی کی وجہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی: عراق
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۵عراق کے وزیر خارجہ نے بغداد میں یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ طور پر غیر قانونی علیحدگی علاقے میں بحران و کشیدگی کا باعث بنی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کو بچانا فرانس کا فرض ہے، ایران
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کشیدگی میں کمی اور ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے لئے فرانس کی کوششوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس ایٹمی معاہدے میں شامل فریق ملک ہے اور تہران اس کی کوششوں کو ایٹمی معاہدے کو بچانے کے لئے اس کی فریضے کی حیثیت سے دیکھتا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کے جوابی اقدامات جاری رہیں گے، علی شمخانی
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کی وعدہ خلافیوں کے مقابلے میں ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کی جانب سے اپنے وعدوں سے پسپائی کا عمل بدستور جاری رہے گا اور جب تک ایران کے حقوق کو بحال نہیں کیا جاتا ایٹمی معاہدے کی چھبیسویں اور چھتیسویں شق کی بنیاد پر ردعمل کے طور پر ایران کے اقدامات جاری رہیں گے۔
-
ایٹمی ٹیکنالوجی کا فروغ ایران کا ناقابل انکار حق ہے، علی اکبر صالحی
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ پرامن مقاصد کے لیے ایٹمی ٹیکنالوجی کا فروغ ایران کا ناقابل انکار حق ہے۔
-
ایران پر مزید امریکی دباؤ کی کوشش، آئی اے ای اے کا اجلاس
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳امریکہ نے ایران کے خلاف مختلف بے تکے بہانوں اور بے بنیاد الزامات عائد کر کے ایٹمی معاہدے کو شکست سے دوچار کرنے کے لئے اپنی پوری توانائی صرف کردی ہے اور وہ روز کسی نہ کسی بہانے کی تلاش میں رہتا ہے۔ اسی تناظر میں امریکہ کی درخواست پر بدھ کے روز آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا ہنگامی اجلاس تشکیل پا رہا ہے۔
-
ٹیم بی نے سبق نہیں سیکھا دنیا درس لے، ایران
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶ایران کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے کو ختم کرنے کے لئے ٹیم بی کے تخریبی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ٹیم نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا لیکن دنیا کو چاہئے کہ ماضی پر توجہ دے کر درس حاصل کرے۔
-
فریقین کی پابندی جوہری معاہدے کے نفاذ کی ضمانت : روس
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۱روس نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کا پائیدار نفاذ تمام فریقوں کی پابندی سے ممکن ہے۔
-
جوہری معاہدے سے بہتر اور کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: جواد ظریف
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کا کوئی نعم البدل نہیں ہے اور"بی" ٹیم نے ٹرمپ کو بیوقوف بناکر اس طرح سمجهایا کہ ایران کے خلاف امریکی معاشی دہشتگردی کے ذریعے اس معاہدے کی تباہی سے ایک بہتر معاہدہ طے پا سکتا ہے۔
-
صبر کی بھی ایک انتہا ہوتی ہے، یورپ کو اسحاق جہانگیری کا انتباہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے ایران کے اسٹریٹیجک صبر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کے بعد ایران نے پورے ایک سال صبر کیا جبکہ صبر کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔