SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایٹمی معاہدہ

  • فرانسیسی صدر بھی جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے میدان میں کود پڑے

    فرانسیسی صدر بھی جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے میدان میں کود پڑے

    Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵

    ایران پر امریکی پابندیاں معطل کرانے کے لیے فرانس متحرک ہو گیا ہے۔

  • ایٹمی سمجھوتے کی بقا کے لئے سب کا ساتھ ضروری

    ایٹمی سمجھوتے کی بقا کے لئے سب کا ساتھ ضروری

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰

    اقوام متحدہ میں ایران کے دائمی مندوب نے خبردار کیا ہے کہ ایران اس کے بعد ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کی ذمہ داری تنہا نہیں اٹھائے گا اور اسے تنہا یہ ذمہ داری اٹھانا بھی نہیں چاہئے-

  • امریکی حکومت علاقے میں بحران اور کشیدگی کی اصل جڑ ہے: حسن روحانی

    امریکی حکومت علاقے میں بحران اور کشیدگی کی اصل جڑ ہے: حسن روحانی

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کل منگل کی رات اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئل مکرون کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ ایران علاقے میں تنازعات بڑھانا نہیں چاہتا اور امریکہ سمیت کسی بھی ملک کے ساتھ جنگ کرنا نہیں چاہتا تاہم اگر امریکہ نے اپنی جارحیت جاری رکھی تو انھیں دندان شکن جواب دیا جائے گا۔

  • پورپی ٹرائیکا کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ

    پورپی ٹرائیکا کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸

    فرانس، جرمنی، برطانیہ نے اپنے مشترکہ بیان میں ایک بار پھر جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

  • امریکی صدرٹرمپ امن و سلامتی کے تمام عالمی اقدامات کو پاوں تلے روندنے کے درپے: ایران

    امریکی صدرٹرمپ امن و سلامتی کے تمام عالمی اقدامات کو پاوں تلے روندنے کے درپے: ایران

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۸

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے ایران پر عائد کی جانے والی نئی پابندیوں پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدرٹرمپ امن و سلامتی کے تمام عالمی طور طریقوں کو برباد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس، اٹهائیس جون کو

    ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس، اٹهائیس جون کو

    Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • ٹرمپ انتظامیہ کو جنگ شروع کرنے کا اختیار نہیں، سربراہ ایٹیلی جینس کمیٹی

    ٹرمپ انتظامیہ کو جنگ شروع کرنے کا اختیار نہیں، سربراہ ایٹیلی جینس کمیٹی

    Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳

    امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی کے سربراہ نے واشنگٹن تہران کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کو یہ بات اچھی طرح ذہن نشین کر لینا چاہیے کہ کانگریس کی اجازت کے بغیر کسی کو ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کا حق حاصل نہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ غیر مشروط مذکرات کا سلسلہ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔

  • ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر زور

    ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر زور

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایٹمی معاہدے کی حمایت میں موگرینی کا بیان

    ایٹمی معاہدے کی حمایت میں موگرینی کا بیان

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹

    یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے ہمیشہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے اس پر عملدرآمد پر تاکید کی ہے-

  • مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی فوجی سرگرمیاں

    مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی فوجی سرگرمیاں

    Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۹

    مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پرروس، چین، فرانس، برطانیہ،جرمنی اور یورپی یونین سمیت کئی ممالک نے تنقید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۱۰ hours ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS