-
ایران، جوہری معاہدے سے علیحدہ نہیں ہوگا: جوادظریف
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات کہا کہ ایران کا رد عمل امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کے حوالے سے ہے اور ایران کے آئندہ اقدامات جوہری معاہدے کے اصولوں کے مطابق ہوں گے اور ہم کبھی اس بین الاقوامی معاہدے سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں مسترد، چین کا اعلان
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶چین نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو مسترد کردیاہے۔
-
امریکا کے حالیہ غیر قانونی اقدامات پر تنقید
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کی تخریبی روش کی بابت انتباه
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
انسٹیکس کے آپریشنل ہونے کا اعلان
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران پابندیوں کو بائی پاس کرنے کا وسیع تجربہ رکھتا ہے: جواد ظریف
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ ایران مخالف امریکی پابندیوں کو بائی پاس کرنا بہت مشکل کام ہے لیکن ہم اس حوالے سے وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔
-
جاپان اور یورپی یونین نےکی ایٹمی معاہدے کی حمایت
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۵برسلز میں جاپان اور یورپی یونین نے اپنے 26 ویں اجلاس میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کوایٹمی معاہدے کے فوائد سے محروم کرنے کی امریکی کوشش
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۲روس کا کہنا ہے کہ امریکہ، ایران کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کے فوائد سے محروم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ نے ایک اور جھوٹ بولا
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۹امریکی وزارت خارجہ نے ایران مخالف اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تہران پر ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
امریکہ کے اقدام سے مشرق وسطی غیرمستحکم ہوگا:عالمی رد عمل
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اقدام پردنیا بھر کے ممالک من جملہ روس،عراق، ترکی، قطر، برطانیہ، فرانس، چین، انصاراللہ، حزب اللہ اور حماس نے شدید تنقید کی ہے۔