-
پی ایم ڈی کا خاتمہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۱ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز نے گذشتہ روز کی قرارداد میں پی ایم ڈی کے خاتمے کا اعلان کردیا۔
-
ایران کا ایٹمی کیس جعلی تھا جو ہمیشہ کے لیے ختم ہوگیا: ایران کی ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۶ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادار ے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی کیس جعلی تھا جو ہمیشہ کے لیے ختم ہوگیا ہے۔
-
آئی اے ای اے نے اتفاق رائے سے ایران کا جوہری معاملہ ختم کردیا
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۱آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز نے اتفاق رائے کے ساتھ ایران کے جوہری کیس کو ختم کردیا ہے۔
-
ایران کی جوہری سرگرمیوں میں فوجی مقاصد کی جانب انحراف کا ثبوت نہیں : آئی اے ای اے کے سربراہ کا اعلان
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۱جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمیوں میں فوجی مقاصد کی جانب انحراف کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر نئے عیسوی سال کے آغاز میں عمل درآمد شروع ہوگا: صادق حسین جابری انصاری
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۴وزارت خارجہ کے ترجمان صادق حسین جابری انصاری نے بتایا ہے کہ ایران اور دنیا کی چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کے تحت مشترکہ جامع ایکشن پلان پر نئے عیسوی سال کے آغاز میں عمل درآمد شروع ہوگا۔
-
ایران کے خلاف صیہونی حکومت کا بے بنیاد دعوی
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۰صیہونی حکومت کے وزیر جنگ موشہ یعلون نے دعوی کیا ہے کہ ایران، علاقے اور پوری دنیا کی سلامتی کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے۔
-
پی ایم ڈی کیس کو ختم کرنے کا مطالبہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۳آئی اے ای اے کا بورڈ آف گورنر بھی رواں ماہ دسمبر کے وسط میں پی ایم ڈی کے کیس کو بند کردے گا
-
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کی رپورٹ سے ایران کے ایٹمی پروگرام کے پرامن ہونے کی تصدیق ہوگئی: پیٹر جنکنز
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر جنکنز نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں اس ایجنسی کی حالیہ رپورٹ کو منطقی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس رپورٹ سے واضح طور پر اس بات کی تصدیق ہو گئی ہے کہ ایران نے ایٹمی مواد سے ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کی۔
-
ایٹمی معاہدے پر جنوری میں عمل درآمد کئے جانے کی امید
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں روس کے نمائندے ولادیمیر ورونکوف نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ایران اور بڑی طاقتوں کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے پر جنوری کے مہینے میں عمل درآمد کیا جائے گا۔
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ واضح ہے، سینئر مذاکرات کار سید عباس عراقچی
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۸ایران اور یورپی یونین نے ویانا میں پانچ جمع ایک گروپ کی مجوزہ قرارداد کا جائزہ لیا ۔