SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایٹمی معاہدہ

  • پارچین سائٹ سے نمونے حاصل کیا جانا نقشہ راہ کے مطابق ہے : علی اکبر صالحی

    پارچین سائٹ سے نمونے حاصل کیا جانا نقشہ راہ کے مطابق ہے : علی اکبر صالحی

    Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے پارچین سائٹ سے نمونے لئے جانے کو آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون کے نقشہ راہ کا حصہ قرار دیا ہے۔

  • امریکہ اور اس کے پٹھو ایرانوفوبیا میں مبتلا

    امریکہ اور اس کے پٹھو ایرانوفوبیا میں مبتلا

    Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۲

    امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور خلیج فارس کے عرب ممالک بقول ان کے ایران کی عدم استحکام لانے والی پالیسیوں کا مقابلہ جاری رکھنے کے لئے باہمی تعاون کی ضرورت پر متفق ہیں۔

  • آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل تہران پہنچ گئے

    آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل تہران پہنچ گئے

    Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۷

    آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا آمانو ایران کے دورے پر دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔

  • ایران کے خلاف پابندیاں ختم ہونی چاہئیں : جواد ظریف

    ایران کے خلاف پابندیاں ختم ہونی چاہئیں : جواد ظریف

    Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں امریکہ کو پرکھنے کا وقت آ گیا ہے-

  • امریکی کانگریس نے اگر ایٹمی معاہدہ مسترد کیا تو ایران مکمل ایٹمی سرگرمیاں شروع کر دے گا۔

    امریکی کانگریس نے اگر ایٹمی معاہدہ مسترد کیا تو ایران مکمل ایٹمی سرگرمیاں شروع کر دے گا۔

    Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس نے اگر مشترکہ جامع ایکشن پلان کو مسترد کیا تو وہ اپنا مکمل پرامن ایٹمی پروگرام پھر سے شروع کردے گا-

  • ویٹیکن کی جانب سے ایران کے ایٹمی معاہدے کی حمایت

    ویٹیکن کی جانب سے ایران کے ایٹمی معاہدے کی حمایت

    Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۰

    ویٹیکن نے پوپ فرانسیس اول کے دورہ امریکہ کے موقع پر مشترکہ جامع ایکشن پلان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • پابندیاں، پیداوار میں اضافے کا محرک بنی ہیں: ڈاکٹر روحانی

    پابندیاں، پیداوار میں اضافے کا محرک بنی ہیں: ڈاکٹر روحانی

    Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ملت ایران کے خلاف مغرب کا دباؤ اور یکطرفہ پابندیاں، ایران کے پیداواری شعبے میں تیزی آنے کا محرک بنی ہیں-

  • ایٹمی معاہدے کو مسترد کرنے کے لئے سینٹ میں ریپلکنز کی ناکام کوشش

    ایٹمی معاہدے کو مسترد کرنے کے لئے سینٹ میں ریپلکنز کی ناکام کوشش

    Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۴

    امریکہ کے ڈیموکریٹ سینیٹروں نے ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی اتفاق رائے کو مسترد کئے جانے کے بارے میں رائے شماری کو ایک بار پھر رکوادیا-

  • ایران اب اقوام متحدہ کے منشور کی ساتویں شق سے باہر نکل چکا ہے: جواد ظریف

    ایران اب اقوام متحدہ کے منشور کی ساتویں شق سے باہر نکل چکا ہے: جواد ظریف

    Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے اور سلامتی کونسل کی قرارداد کے بعد ایران اقوام متحدہ کے منشور کی ساتویں شق سے باہر نکل چکا ہے-

  • برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سربراہوں کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت

    برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سربراہوں کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت

    Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۸

    برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سربراہوں نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کی حمایت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ۶ hours ago
  • Video |

    محبوبہ مفتی: ہندوستان کی مرکزی حکومت کشمیر پر پالیسی بدلے

  • ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینے ہوں گے: پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک

  • زاخارووا: ایرانی قوم کے عزم کو فوجی مہم جوئی سے نہیں توڑا جا سکتا

  • سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS