SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایٹمی معاہدہ

  •  ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے خلاف قرارداد مسترد، اوباما کی جانب سے خیرمقدم

    ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے خلاف قرارداد مسترد، اوباما کی جانب سے خیرمقدم

    Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۸

    امریکی صدر نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے حق میں ووٹ دینے پر ارکان سینٹ کا شکریہ ادا کیا ہے-

  • ناوابستہ تحریک کی جانب سے ایٹمی پروگرام کی حمایت

    ناوابستہ تحریک کی جانب سے ایٹمی پروگرام کی حمایت

    Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۴

    ناوابستہ تحریک نے ایک بیان جاری کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کے یورینیئم افزودگی کے حق سمیت ایٹمی پروگرام کی حمایت کا اعلان کیا ہے-

  •   ایٹمی سمجھوتے کے حامی امریکی سینیٹروں کی تعداد بیالیس ہوگئی

    ایٹمی سمجھوتے کے حامی امریکی سینیٹروں کی تعداد بیالیس ہوگئی

    Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۵

    امریکہ کی ریاست واشنگٹن کی ڈیموکریٹ سینیٹر ماریا کینٹ ویل نے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کی حمایت کا اعلان کردیا ہے ، اس طرح ایٹمی سمجھوتے کے حامیوں کی تعداد بیالیس ہو گئی ہے ۔

  • اوباما ، کانگریس کی مخالفت کو ویٹو کردیں گے : وہائٹ ہاؤس

    اوباما ، کانگریس کی مخالفت کو ویٹو کردیں گے : وہائٹ ہاؤس

    Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۵

    امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگر کانگریس نے جامع مشترکہ ایکشن پلان کو منظوری نہ دی تو باراک اوباما کانگریس کے فیصلے کو ویٹو کردیں گے ۔

  • مشترکہ جامع ایکشن پلان میں فتح صرف ایران کی: سابق امریکی نائب صدر

    مشترکہ جامع ایکشن پلان میں فتح صرف ایران کی: سابق امریکی نائب صدر

    Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۵

    امریکا کے سابق نائب صدر ڈک چینی نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان میں صرف ایران کی فتح ہوئی ہے-

  • جامع ایکشن پلان کی حمایت پر امریکی کانگریس کی تاکید

    جامع ایکشن پلان کی حمایت پر امریکی کانگریس کی تاکید

    Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۳

    جامع ایکشن پلان کی حمایت پر امریکی کانگریس کی تاکید

  • نیویارک میں ڈاکٹر علی لاریجانی کی پریس کانفرنس

    نیویارک میں ڈاکٹر علی لاریجانی کی پریس کانفرنس

    Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۸

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کے متن کی بنیاد پر اگر گروپ پانچ جمع ایک اپنے معاہدوں پر عمل نہیں کرتا تو ایران بھی معاہدوں پر عمل درآمد کا پابند نہیں ہو گا-

  • ایران کے خلاف پابندیوں کی وجہ سیاسی اور نفسیاتی دباؤ ڈالنا تھا- ایران کے نائب وزیر خارجہ

    ایران کے خلاف پابندیوں کی وجہ سیاسی اور نفسیاتی دباؤ ڈالنا تھا- ایران کے نائب وزیر خارجہ

    Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۱

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغرب کی یکطرفہ پابندیاں عائد کرنے کا مقصد، تہران پر سیاسی اور نفسیاتی دباؤ ڈالنا تھا-

  • ایران کے خلاف پابندی کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا: جان کیری

    ایران کے خلاف پابندی کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا: جان کیری

    Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۶

    امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سخت ترین پابندیاں بھی ایران کو ایٹمی ٹکنالوجی کے میدان میں پیشرفت سے باز نہیں رکھ سکی ہیں-

  • ایٹمی مذاکرات کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں ہیں: جواد ظریف

    ایٹمی مذاکرات کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں ہیں: جواد ظریف

    Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں ہیں-

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ۷ hours ago
  • Video |

    محبوبہ مفتی: ہندوستان کی مرکزی حکومت کشمیر پر پالیسی بدلے

  • ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینے ہوں گے: پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک

  • زاخارووا: ایرانی قوم کے عزم کو فوجی مہم جوئی سے نہیں توڑا جا سکتا

  • سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS