-
ویانا مذاکرات کے تعلق سےجوزف بوریل پر تنقید
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران مبہم معاہدے کو ہرگز قبول نہیں کرے گا
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸ایران ایٹمی معاہدے کی بحالی کے مجوزہ سمجھوتے کے متن میں کسی بھی قسم کے ابہام اور خلا کو ہر گز قبول نہیں کرے گا۔ یہ بات ایران کی مذاکراتی ٹیم کے مشیر محمد مرندی نےاپنے ایک ٹوئٹ کے ذریعے واضح کی ہے۔
-
امریکہ کے برخلاف روس اور چین نے ایران کے جواب کی حمایت کی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸چین اور روس نے جامع ایٹمی معاہدے کی مکمل بحالی اور پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے مکتوب تجاویز کے جاری سلسلے کے دوران امریکی جواب کے بعد ایران کی پیش کردہ تجاویز کی حمایت کی ہے۔
-
آئی اے ای اے کو ایرانی وزیر خارجہ کی نصیحت
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
آئندہ چند دنوں میں جوہری معاہدہ طے پا جانے کی توقع ہے: جوزپ بورل
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے حتمی معاہدہ طے پا جائے گا۔
-
وزیر خارجہ ایران نے یورپ کا پیغام روس کو پہنچا دیا
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ جنگ یوکرین کے خاتمے کے حوالے سے ایک یورپی رہنما کا پیغام لیکر روس آئے ہیں۔
-
ماہرین کی رپورٹ آجانے کے بعد امریکہ کو جواب دیں گے: ایرانی محکمۂ خارجہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کیلئے ایرانی ماہرین کی ٹیم کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد امریکہ کو جواب دیا جائے گا۔
-
ایٹمی مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ امریکا ہے
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۴ایک امریکی تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ ایٹمی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کو زندہ کرنے کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ امریکا ہے۔
-
انداز جہاں - یورپ کو ایران کا منطقی جواب
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۳نشرہونے کی تاریخ 24/ 08/ 2022
-
اسرائیلی الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، ایرانی عہدیدار
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کےبارے میں اسرائیلی الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔