SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایٹمی معاہدہ

  • آئی اے ای اے سیاسی کھیل سے پرہیز کرے: وزیر خارجہ

    آئی اے ای اے سیاسی کھیل سے پرہیز کرے: وزیر خارجہ

    Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳

    وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے سوالات کا جواب دینے کے لئے اس شرط پر تیار ہیں کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی بھی محض اپنی فنی ذمہ داریوں تک محدود رہے۔

  • آئی اے ای اے اپنی ساکھ محفوظ رکھے، ایرانی عہدیدار

    آئی اے ای اے اپنی ساکھ محفوظ رکھے، ایرانی عہدیدار

    Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱

    ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے ویانا میں آئی اے ای اے کے ڈائریکٹرجنرل سے ملاقا ت کی ہے۔

  • معصوم بچوں کی موت کا سبب بننے والے ایرانی عوام کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے: علی باقری

    معصوم بچوں کی موت کا سبب بننے والے ایرانی عوام کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے: علی باقری

    Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵

    یورپی ممالک جو ادویات کی فراہمی سے انکار کرتے ہیں اور معصوم بچوں کی موت کا سبب بنتے ہیں،ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال پر کس طرح فکر مند ہو سکتے ہیں؟

  • ایران کے ایٹمی پروگرام میں کسی بھی قسم کا انحراف نہیں: محمد اسلامی

    ایران کے ایٹمی پروگرام میں کسی بھی قسم کا انحراف نہیں: محمد اسلامی

    Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶

    ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام میں کسی بھی قسم کا انحراف پایا نہیں جاتا۔

  • مذاکرات میں ڈیڈ لاک کا ذمہ دار ایران نہیں: روس

    مذاکرات میں ڈیڈ لاک کا ذمہ دار ایران نہیں: روس

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷

    اگر ویانا مذاکرات ڈیڈ لاک کا بھی شکار ہو گئے ہوں تب بھی صرف ایران کو اُس کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ یہ بات اقوام متحدہ میں روس کےمستقل مندوب میخائل اولیانوف نے کہی۔

  • صدر ایران نے امریکی صدر سے ملاقات امکان کو مسترد کر دیا

    صدر ایران نے امریکی صدر سے ملاقات امکان کو مسترد کر دیا

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۰

    امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس کو انٹرویو کے دوران پوچھے گئے سوال کے جواب میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے امریکی صدر بائیڈن سے ون ٹو ون ملاقات کے امکان کو ٹھکرا دیا اورکہا کہ امریکا سے بلاواسطہ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔

  • امریکہ مذاکرات میں مبہم زبان سے پرہیز کرے تو معاہدہ ہو سکتا ہے: امیرعبداللہیان

    امریکہ مذاکرات میں مبہم زبان سے پرہیز کرے تو معاہدہ ہو سکتا ہے: امیرعبداللہیان

    Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۴

    ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ ایٹمی معاہدہ سے متعلق مذآکرات کے دوران مبہم زبان سے پرہیز کرے تو معاہدہ جلد ازجلد ہو سکتا ہے۔

  • ایٹمی ترک اسلحہ کو لازم الاجرا بنانے کی ضرورت ہے، ایران

    ایٹمی ترک اسلحہ کو لازم الاجرا بنانے کی ضرورت ہے، ایران

    Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی تجربات پرپابندی کے معاہدے سی ٹی بی ٹی کو لازم لازم الاجرا قانون میں تبدیل کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہونے والے نہیں: یورپ

    ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہونے والے نہیں: یورپ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۰

    یورپی کاؤنسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے دستبردار نہیں ہوں گے۔

  • ویانا مذاکرات کے تعلق سےجوزف بوریل پر تنقید

    ویانا مذاکرات کے تعلق سےجوزف بوریل پر تنقید

    Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    ۱۰ hours ago
  • ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

  • الخلیل پر صیہونی حملہ امریکی حمایت سے انجام پانے والی سازش کا حصہ: ممتاز فلسطینی مبصر

  • آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS