-
ایران کی پارلیمنٹ نے ایٹمی معاہدے میں یکطرفہ فیصلوں کو ختم کر دیا: اسپیکر
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے اسٹریٹجک اقدام کی منظوری، یکطرفہ راستے کا خاتمہ ہے اور مغرب والوں کو یقین رکھنا چاہیے کہ جب تک وہ ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدوں پر عمل نہیں کریں گے، ایران اس راستے پر آگے بڑھتا رہے گا۔
-
پرامن مقاصد کے لئے یورینیم کی بیس فیصد سے زیاده سطح کی افزودگی کا بل
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
یورینیم کی افزودگی میں اضافے اور ایڈیشنل پروٹوکول پرعملدرآمد روکنے کا بل منظور
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴ایران کے ارکان پارلیمنٹ نے ایک بل کے ذریعے ملک کے محکمہ ایٹمی توانائی آئی ای اے او کو پرامن مقاصد کے لیے بیس فی صد یورینیم افزودہ بنانے اور حکومت کو ایڈیشنل پروٹوکول پر عملدرآمد روکنے کا پابند کردیا ہے۔
-
آئی اے ای اے شہید فخری زادہ کے قتل کے حوالے سے اپنا موقف واضح کرے، ایران
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۴ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایٹمی و دفاعی سائنسداں کے قتل کے حوالے سے اپنا موقف واضح کرے۔
-
شہید فخری زاده کے قتل پر دشمنوں کو ایران کا سخت انتباه
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے عظیم سائنس داں کو کیسے شہید کیا گیا، تفصیلی رپورٹ
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳ایران کے سینئر ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کے قتل کے بعد وسیع پیمانے پر رد عمل سامنے آ رہے ہیں۔
-
جامع ایٹمی معاہده اور مغرب کی بدعہدی - خصوصی رپورٹ
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران یورینیم کی افزودگی کے نئے مرحلے میں داخل ہو گیا
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹ویانا میں بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب نے ہیگزافلورائڈ گیس انجکشن کو یورینیم کی افزودگی اور یورینیم دو سو اڑتیس کو یورینیم دو سو پینتیس سے جدا کرنے کا آخری مرحلہ قرار دیا۔
-
سعودی عرب کا امریکہ کو ایران مخالف مشورہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴غاصب صیہونی حکومت کے عرب ہمنوا سعودی عرب نے جوبائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے جامع ایٹمی معاہدے میں واپسی کے بجائے اُس کے ساتھ ایک نیا معاہدہ کریں۔
-
یورپی ممالک کو ایران کا انتباہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰ایران نے کہا ہے ہے کہ یورپی ممالک چالبازیوں کی بجائے اپنی ذمہ داریوں پر عمل درآمد کریں