SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایٹمی معاہدہ

  • ایران پر پابندیوں کے خلاف ایران میں مقیم غیرملکی نامہ نگاروں کا احتجاج

    ایران پر پابندیوں کے خلاف ایران میں مقیم غیرملکی نامہ نگاروں کا احتجاج

    Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰

    ایران میں غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں اور صحافیوں نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیاں جاری رکھنے پر احتجاج کیا ہے۔

  •  ایران کےخلاف امریکہ اور اسرائیل کے صف آراء ہونے کی وجہ

    ایران کےخلاف امریکہ اور اسرائیل کے صف آراء ہونے کی وجہ

    Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، ایران کی صلاحیتوں اور ترقی سے تشویش میں مبتلا ہیں اسی لئے وہ ایران کے خلاف صف آراء ہو گئے ہیں۔

  • ایران سے دو طرفہ تعلقات میں فروغ پر چین کی تاکید

    ایران سے دو طرفہ تعلقات میں فروغ پر چین کی تاکید

    Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹

    چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مختلف سیاسی و معاشی شعبوں میں اسلامی جمہوریہ ایران سے دوطرفہ تعلقات میں فروغ پر زور دیا ہے۔

  • یورپی ممالک ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدوں کو پورا کریں: ظریف

    یورپی ممالک ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدوں کو پورا کریں: ظریف

    Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے پچھلے چار عشروں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے سخت ترین پابندیوں کا مقابلہ کیے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ والوں کے حق میں ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کے تحت کیے گئے اپنے وعدوں کو پورا کریں۔

  • یورپی یونین کے نام ایرانی وزیرخارجہ کا خط

    یورپی یونین کے نام ایرانی وزیرخارجہ کا خط

    Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایران نے جوہری معاہدے سے متعلق تنازعات کے حل کے میکنزم کو 6 مرتبہ نافذ کیا: جواد ظریف

    ایران نے جوہری معاہدے سے متعلق تنازعات کے حل کے میکنزم کو 6 مرتبہ نافذ کیا: جواد ظریف

    Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات ایک ٹوئٹر پیغام میں جوہری معاہدے میں اختلافات کے حل کے میکنزم کے نفاذ کی جانب اشارہ کیا۔

  • ایران کے خلاف امریکا کی قرارداد تعمیری نہیں ہے: روس

    ایران کے خلاف امریکا کی قرارداد تعمیری نہیں ہے: روس

    Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایک بار پھر ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندی کی مدت میں توسیع کے لیے امریکا کی جانب سے پیش کیے گئے مسودۂ قرارداد کی مخالفت کی ہے۔

  •  ایران اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کا منھ توڑ جواب دے گا: جواد ظریف

    ایران اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کا منھ توڑ جواب دے گا: جواد ظریف

    Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴

    وزیر خارجہ ظریف نے ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق قرارداد بائیس اکتیس کے بارے میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کی رپورٹ کا جائزہ لینے کے لئے سلامتی کونسل کے آن لائن اجلاس میں کہا ہے کہ ایران، اسلحہ جاتی پابندیوں کی توسیع کا بھرپور جواب دے گا۔

  • صدر روحانی کی وارننگ: امریکہ ایٹمی معاہدے کے خلاف سیاسی داؤ پیچ سے باز رہے

    صدر روحانی کی وارننگ: امریکہ ایٹمی معاہدے کے خلاف سیاسی داؤ پیچ سے باز رہے

    Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایٹمی معاہدے پر سیاسی داؤ چلانے کی کوشش کی تو تہران اسے کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کرے گا۔

  • سلامتی کونسل نے ایران مخالف امریکی اقدام کی حمایت نہیں کی

    سلامتی کونسل نے ایران مخالف امریکی اقدام کی حمایت نہیں کی

    Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۷

    اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے قرارداد 2231 سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد کہا کہ سلامتی کونسل کے رکن ممالک نے دکھا دیا کہ ہتھیاروں کی پابندی کی مدت بڑھانے کے بارے میں وہ امریکہ کے اقدامات میں دلچسپی نہیں رکھتے۔

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۲ hours ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS