-
یورپی ٹرائیکا نے ایران مخالف امریکی اقدامات پر اظہار افسوس کیا
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴ایران کے ایٹمی پروگرام میں تعاون کی چھوٹ ختم کیے جانے پر چار جمع ایک گروپ کے مشرقی اور مغربی ملکوں نے امریکہ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ روس اور چین کی جانب سے امریکہ کے اس غیر قانونی اقدام کی مخالفت کے بعد یورپی ٹرائیکا نے بھی واشنگٹن کے اس فیصلے کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔
-
امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کے مقابلے میں سوئیٹزرلینڈ مزید فعال ہو: ایران
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سوئیٹزرلینڈ کی صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران توقع رکھتا ہے کہ سوئیٹزرلینڈ ایران کے خلاف امریکہ کی غیرقانونی پابندیوں اور غیر انسانی اقدامات کے مقابلے میں اپنا موثر کردار ادا کرے گا۔
-
ایٹمی معاہدے میں امریکا کا کوئی دخل نہیں
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
جامع ایٹمی معا ہدے سے نکلنے کا دفاع
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
ایک سرکش ہی عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر خوش ہوتا ہے: ایران
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اتوار کی شب امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے جوہری معاہدے سے نکلنے کے دعوے پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ صرف ایک سرکش حکومت ہی عالمی قوانین کو پاؤں تلے روند کر خوشی محسوس کر سکتی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے سے نکل کر امریکہ مزید محفوظ ہوا ہے: پمپئو کا دعوی
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴امریکی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد دعوؤں کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے باہر نکلنے سے امریکہ اور زیادہ محفوظ ہوا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی عزت داؤ پر لگ گئی ہے: ایران
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ زور زبردستی اور قانون کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ کی عزت داؤ پر لگا رہی ہے اور عالمی امن و استحکام کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے متعلق جواد ظریف کا اقوام متحدہ کو خط
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران جوہری معاہدے سے امریکی انخلا، ایرانی عوام کے خلاف یکطرفہ پابندیوں اور اقوام متحدہ کے منشور کی بڑے پیمانے پر مسلسل خلاف ورزیوں کے بارے میں جمعہ کے روز اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو ایک خط تحریر کیا ہے۔
-
امریکہ نے قرارداد 2231 کی خلاف ورزی کرکے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائیں
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ نے سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کی خلاف ورزی کرکے اور دوسرے ممالک کو دھمکیاں دے کر عالمی قوانین کی دھجیاں اڑادیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے گفتگو
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔