-
مراکش کی جیت اور اسرائیل کو ٹینشن+ ویڈیوز
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶مراکش نے فٹ بال ورلڈ کپ میں شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سابق چمپیئن اسپین کو پنالٹی کک پر 0-3 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ کوارٹرفائنل تک رسائی کی۔ مراکش کے سائقین نے ایک بار پھر فلسطینی پرچم لہرا کر اپنی خوشیاں منائیں جس سے اسرائیل کو کافی تشویش ہوگئی ہے۔
-
کیا ڈائناسور بطخوں کی طرح تیر سکتے تھے؟
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲سائنسدانوں نے ایک قدیم ڈائناسور کی ہڈیاں دریافت کی ہیں جو پرندے کی شکل کا تھا اور بطخ کی مانند ایک اچھا تیراک اور غوطہ خور بھی تھا۔
-
فلسطینیوں نے صیہونیوں کا فٹبال بنا دیا (کارٹون)
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷ان دنوں ایک طرف تو فیفا ورلڈ کپ قطر کے موقع پر فلسطینی حامیوں کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کو بڑے پیمانے پر خفت و خواری کا سامنا ہے اور دوسری جانب خود اندرون فلسطین بھی فلسطینی جوانوں نے اپنی سرزمین کے مختلف علاقوں میں غاصب و غیر قانونی فوجیوں اور آبادکاروں کے خلاف اپنے مزاحمتی اور انتقامی اقدامات کا سلسلہ تیز کر دیا ہے جس کو لے کر صیہونی حکام میں خاصی تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
سب سے زیادہ خاتون قیدی امریکہ میں (ویڈیو)
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱امریکی جیلوں میں گزشتہ ۴۰ برسوں کے دوران خاتون قیدیوں کی تعداد میں 700 گنا اضافہ ہوا ہے اور اس وقت ایک رپورٹ کے مطابق امریکی جیلوں میں 2 لاکھ 31 ہزار سے زائد خواتین جیلوں میں قید ہیں۔ یہ تعداد دنیا میں خاتون قیدیوں کی ایک ملک کے اندر سب سے بڑی تعداد ہے۔ امریکی جیلوں میں قید خواتین میں سے بہت سوں کو جیل انتظامیہ کے غیر انسانی رویے منجملہ جنسی استحصال کا سامنا ہے۔
-
آل سعود کی گستاخیاں عروج پر، مدینۃ الرسول میں بے حیائی کا بازار گرم (ویڈیو)
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰فہد الغفیلی نامی ایک ٹوئیٹر صارف نے اپنے اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ناچ، گانے، عریانیت، بے حیائی اور بے غیرتی کا بازار اب جدہ اور دیگر شہروں کے ساتھ ساتھ مدینۃ الرسول (ص) مدینۂ منورہ میں بھی گرم ہونے لگا ہے جہاں قبیلۂ آل سعود کے ولیعہد بن سلمان کے پیروکار تمام تر اسلامی و اخلاقی حدوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنی من پسند عیاشیاں کرتے اور شہر رسول (ص) میں خود آپ کے لائے ہوئے دین کا مذاق اڑاتے ہیں۔
-
جہانِ تازہ کی افکارِ تازہ سے ہے نمود...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷اینٹوں اور پتھروں کی دنیا میں تو صرف اینٹ اور پتھر ہی کا نیا جہان سجایا جا سکتا ہے مگر نئے نظام اور نئے افکار کے حامل جہان کو صرف نئے انسانی خیالات و افکار سے ہی سجایا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے ملاحظہ ہو علامہ اقبال کے چند ایک اشعار۔
-
امریکی حکومت کا سفید جھوٹ (ویڈیو)
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴امریکہ کی ہمیشہ سے یہ اسٹریٹیجی رہی ہے کہ حقائق پر اپنی آنکھیں بند اور اپنے ذرائع ابلاغ کا بھرپور استعمال کر کے اپنے مفادات کے پیش نظر دنیا والوں کے سامنے جھوٹ کو سچ بنا کر پیش کرے اور یہ کام اُس نے ایران کے سلسلے میں مزید بے رحمی سے انجام دیا ہے۔ اس حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے ایک بیان کی روشنی میں مختصر ویڈیو ملاحظہ کیجیئے!
-
اب مویشی بھی پہنیں گے اسمارٹ واچ
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱وہ دن دور نہیں جب مخصوص اسمارٹ واچ فارم میں مویشیوں کی صحت، دودھ, بچوں کی پیداوار اور ان کی نقل وحرکت پر نظر رکھ سکے گی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جانوروں کے چلنے پھرنے سے ہی اسمارٹ واچ بجلی بناتی رہے گی۔
-
غزہ پر اسرائیل کا پھر حملہ+ ویڈیو
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ پر شدید حملہ کیا۔
-
صیہونی فوجی سے ہتھیار چھیننے کی ناکام کوشش، ایک فلسطینی شہید (ویڈیو)
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷مقبوضہ فلسطین کے علاقے جنوبی نابلس میں صیہونی فوجیوں کے مسلسل جارحانہ اور دہشتگردانہ اقدامات سے تنگ آ چکے عمار حمدی مفلح نامی ایک فلسطینی نوجوان نے ایک صیہونی فوجی سے ہتھیار چھیننے کی کوشش کی مگر وہ ناکام رہی اور نتیجتاً اسے اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑ گیا۔